سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر تحریک آزادی سے وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ گرفتار نوجوان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک مزید پڑھیں
زمرہ:
فرانس میں فوجی تاریخ کی سب سے بڑی مشقوں کی تیاریاں
پیرس: فرانس نے اپنی فوجی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ‘اورین’ کے نام سے کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ فوجی مشقوں میں مجموعی طور پر فرانس کے 12000 فوجی ان مشقوں میں حصہ لیں گے۔مشقوں میں نیٹو اتحادی ملکوں کے فوجی دستے بھی شریک ہوں گے۔فرانس کی مسلح افواج کی اعلی مزید پڑھیں
سانحہ وزیر آباد، وفاق کا جے آئی ٹی پر اعتراض پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا
لاہور: وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھا دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی جانب سے سی سی پی او لاہور کی سربراہی میں قائم کی مزید پڑھیں
ایک دو دن میں راولپنڈی جانے کا پلان دوں گا، قوم تیاری کرے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساری قوم نے پنڈی کی تیاری کرنی ہے۔ایک، دو دن کے اندر پنڈی جانے کا پلان دوں گا، ہم کسی قسم کی قانون کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، ہمارا احتجاج پرامن ہوگا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اہم تقرری کو آئین اور متعلقہ قوانین کے تحت ہی ہونا چاہیے، صدر مملکت
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے اہم معاملات پر اتفاق رائے کے حصول کے لیے سیاسی اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ملک میں معاشی اور مالی استحکام کے لئے ضروری ہے ۔ مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواری کا باقاعدہ اعلان کر دیا
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواری کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ، ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ کے ‘مارالاگو’ مینشن میں مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے کیمروں کے سامنے آئے۔ انہوں نے "امریکہ واپس پلٹ رہا ہے” کے الفاظ سے خطاب کا آغاز مزید پڑھیں
گھڑی کے پیسے عمران خان کے قریبی دوست کے ذاتی جہاز میں پاکستان آئے، بنی گالا پہنچائے گئے
سینئر صحافی اور تجزیہ کا ر حامد میر نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گھڑی کی فروخت سے حاصل ہونے والے پیسے عمران خان کے عزیز دوست کے ذاتی طیارے میں دبئی سے اسلام آباد پہنچے۔ عمران خان کو ملنے والا تحفہ عمر فاروق کے پاس کیسے پہنچا؟عمران خان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور سیاسی مفاہمت کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
عدلیہ کا فرض ہے الیکشن کی راہ نکالے،ساری زمہ داری عدلیہ پر ہے، شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری امید ہے پاکستان سنگین حالات سے نکل آئے گا، 15 دن کے اندر بہتر فیصلے ہوں گے،عمران خان چند دن میں اسلام آباد میں ہونگے اس سے پہلے عدلیہ الیکشن کی راہ نکالے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ 10کروڑ روپے سے زائد برداشت کریگی
لاہور:پنجاب حکومت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک کی سکیورٹی کے نام پر ماہانہ10 کروڑروپے سے زائد کا خرچہ برداشت کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب کے خزانے پر بوجھ بننے لگے ہیں، کیوں کہ لاکھوں شہریوں کی سکیورٹی فرد واحد مزید پڑھیں