ارشد شریف قتل کیس، امریکا نے کینیا سے معاہدہ ختم کردیا

 اسلام آباد:پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا پولیس کی مزید پڑھیں

روس نے اداکار جم کیری کا ملک میں داخلہ بند کر دیا

 روس نے  فلم اداکار جم  کیری سمیت ایک سو  کینیڈئین شہریوں پر پابندی لگا دی ہے ۔  روسی امور خارجہ کے مطابق،  کینیڈا نے روسی حکومت،کاروباری اور ثقافتی نمائندوں سمیت سیاست دانوں، ارکان پارلیمان اور ماہرین پر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے جواب میں روس نے بھی اب  ایک سو کینیڈئین شہریوں پر  پابندی مزید پڑھیں

انڈونیشیا، جزیرہ بالی میں ترک صدر کی امریکی صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے  انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں جی۔ 20 سمٹ  کے دوران  امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ جناب ایردوان نے  بالی میں اپنے روابط کے دائرہ کار میں اولین طور پر اپرووا  کیمپنسکی   میں  منعقدہ  سرکاری  استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔ سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والے انڈونیشیا کے صدر مزید پڑھیں

‘توشہ خانہ کے تحفوں کی اصل مالیت 20 لاکھ ڈالر سے کہیں زیادہ ہے’

توشہ خانہ کے معاملے میں کئی نئی باتیں سامنے آئی ہیں۔ ان تحفوں کے خریدار نے کہا ہے کہ تحفوں کی اصل مالیت 20 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ بنتی ہے مگر ہم نے اونے پونے داموں میں خریدے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کی ٹیم نے ان تحفوں کی مالیت مزید پڑھیں

کراچی: 5 سعودی مسافر جنوبی افریقا کے ویزے جعلی نکلنے پر گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر چیکنگ کے دوران سعودی عرب جانے کے لیے پہنچنے والے 5 مسافروں کو جنوبی افریقا کے ویزے جعلی ہونے پر گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار مسافر امیگریشن کلیرنس کے دوران آفیسر کے پوچھے گئے سوالات مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری معاملے پر سارے دعوے دھرے رہ جائیں گے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اورپاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملک میں بیشتر سیاستدان شکوہ ، جواب شکوہ الزامات میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی، وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں اگلے 15روز کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 224 روپے 80پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 191 روپے 83 پیسے فی لیٹر اور لائٹ مزید پڑھیں

یوکرین کی مطلوبہ شرائط پوری ہوئیں تومذاکراتی عمل کی حمایت کریں گے:نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری  جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے  یوکرین اور روس کے درمیان ممکنہ مذاکرات پر نیٹو کے موقف پر ہوئے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر یوکرین کی مطلوبہ شراَط پوری ہوتی ہیں توہم بھی ان کی حمایت کریں گے۔ اسٹولٹن برگ  نے ہالینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ووپک ہوئیکسٹرا اور وزیر دفاع مزید پڑھیں

یورپی یونین اس مشکل گھڑی میں ترک عوام کے  ساتھ ہے

یورپی یونین کمیشن کے سربراہ  چارلس  مچل  نے استنبول میں  دہشت  گرد حملے  کے حوالے سے کہا کہ    یورپی یونین ترک عوام کے  ساتھ ہے اور دہشت گرد ی کے خلاف مشترکہ جدوجہد اہمیت کی حامل ہے۔ چارلس مچل نے انڈونیشا  میں جی۔ 20 سمٹ کے  دوران منعقد پریس کانفرس میں بریفنگ دی۔ استنبول کے مزید پڑھیں

بجلی کے مطالبے پر چترال کے علاقے مروئی والا میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

چترال کے علاقے مروئی بالا میں بجلی کے حصول کے لئے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے صوبائی اور وفاقی حکومت سے فوری طور پر بجلی فراہم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر سابقہ ایم این اے شہزادہ افتحار الدین مہمان خصوصی تھے جبکہ کانفرنس کی صدارت سابق مزید پڑھیں