پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس 30نومبر کو منایا جائیگا

سرگودھا :پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس 30نومبر کو ملک بھر میں جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا  پارٹی قیادت نے تمام ضلع اور تحصیل کی سطح پر یوم تاسیس منانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تنظیمیں اس روز خصوصی اقدامات کریں اور پارٹی کو فعال کرنے کیلئے یوم تاسیس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف تیسری بار کورونامیں مبتلا

اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہباز شریف تیسری بار کورونا وائرس کا شکارہوگئے ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبیعت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔وفاقی وزیر نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحتیابی مزید پڑھیں

سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف مقدمے  کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

امریکہ اور نیٹو ایشیا پیسیفک کے علاقے پر مزید اپنا اثر رسوخ قائم کرنے کے درپے ہے، لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا کہ امریکہ اور نیٹو ایشیا پیسیفک کے علاقے پر مزید اپنا اثر رسوخ قائم کرنا  چاہتا ہے۔ لاوروف نے کمبوڈیا کی میزبانی میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) کے 2022 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے دارالحکومت نوم پنہ میں پریس مزید پڑھیں

نواز شریف نے عاصم منیر کو آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا: رؤف کلاسرا

نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے سوموار کی شام اپنے چینل جی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر اب کوئی سوال نہیں کرسکے گا

 پشاور : خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کیسے استعمال کیا گیا؟ کس نے استعمال کیا؟ اب کوئی سوال بھی نہیں کر سکے گا۔قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ یکم نومبر 2008 سے اب تک سرکاری ہیلی کاپٹر کا ہر استعمال اب قانونی اور درست تصور ہوگا۔ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر  ترک فوج  بزدل اور معصوم انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھےہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن کے حامل علاقےمیں حملےکی تیاریوں مزید پڑھیں

ترکیہ سے 18 ارب ڈالر کی ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات

ترکیہ کی ریڈی  میڈ ملبوسات کی صنعت نے رواں سال کے 10 مہینوں میں 17 ارب 873 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ جنوری تا اکتوبر اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات   سر انجام دی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری تا اکتوبر 2022 میں برآمدات گزشتہ سال مزید پڑھیں

شہباز شریف کی پیشی اور یقین دہانی کے باوجود لاپتہ افراد پیش نہ ہو سکے، اسلام آباد ہائی کورٹ برہم

لاپتہ صحافی مُدثر نارو کی والدہ اور کم سِن بیٹا سچل ایک بار پھر اپنے والد سے ملنے کی اُمید کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے۔ اِس کے علاوہ لاپتہ افراد کے لیے جدوجہد کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ، لاپتہ صحافی مُدثر نارو کی وکیل ایڈوکیٹ ایمان مزاری، کرنل (ر) انعام الرحیم اور دو لاپتہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں معظم کو لگنے والی گولی رائفل یا بڑے اسلحے کی ہے، پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف

وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن معظم گوندل کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ معظم کی ہلاکت30 بور یا نائن ایم ایم کی گولی سے نہیں کسی بڑے اسلحے سے چلنے والی مزید پڑھیں