2016 میں مداحوں کو رلانے والے اسٹوکس نے اپنے اسٹروکس سے ٹیم کو چیمپئن بنادیا

لندن6 سال 7 مہینے اور 10 دن پہلے خراب بولنگ کی وجہ سے شکست کا جو داغ انگلینڈ کے کھلاڑی  بین اسٹوکس پر لگا تھا وہ انہوں نے اپنے اسٹروکس سے دھو دیا، 2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں بین اسٹوکس نے  اپنی بولنگ سے مداحوں کو  رلایا تھا  لیکن اب 2022 کے ورلڈکپ مزید پڑھیں

بس بہت ہو چکا، اب صرف عدالتوں سے ہی امید ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسندھ اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، اب صرف عدالتوں سے ہی امید ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بدتر ہے، اس کے باوجود مزید پڑھیں

قصور  میں ٹریفک حادثہ سےا ے سی پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق،3زخمی

قصور میں پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب جنجوعہ سرکاری گاڑی خود ڈرائیو کر کے لاہور سے پتوکی جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پھول نگر بائی پاس کے قریب کیری مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: وقاراحمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں، وکلا

 نیروبی:کینیا میں ارشد شریف کی میزبانی کرنے والے پاکستانی بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کے وکلا نے کہاہے کہ ان دونوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ دونوں بھائیوں وقار احمداور خرم احمد کی قانونی ٹیم نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ ارشدشریف کے قتل کے بعد دونوں بھائی تحقیقات اور افواہوں کا مرکز مزید پڑھیں

پاکستان کے چیری کے باغات کو ماحول دوست پیداوار پر توجہ دینی چاہیے، چین

اسلام آباد:پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ایگریکلچرل کمشنر ڈاکٹر گو وین لیانگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے چیری کے باغات کو ماحول دوست پیداوار پر توجہ دینی چاہیے،بلوچستان میں پیدا ہونے والی چیری کو ایئر کولنگ کے ذریعے پاکستان سے چین برآمد کیا جا سکتا ہے۔  جی بی کے علاقے میں پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

اے این ایف کی منشیات کے خلاف کارروائیاں ،بھاری مقدار میں چرس برآمد

 اسلام آباد:اے این ایف نے ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ۔ ترجمان کے مطابق راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7میں راولپنڈی کے رہائشی ملزم سے 120 گرام آئس برآمد کی گئی ۔ لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف اور اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی مزید پڑھیں

الخدمت فائونڈیشن شادی باکس فراہم کر کے غریبوں کا بوجھ بانٹنے کی کوشش کر رہا ہے، رخسانہ ارشد 

لاہور: الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور شادی پروگرام کی انچارج رخسانہ ارشد نے کہا ہے کہ والدین کی سب سے اہم ذمہ داری اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنا ہے جبکہ موجودہ مہنگائی کے دورمیں اس فریضہ کی انجام دہی انتہائی مشکل ہو گئی ہے،الخدمت فائونڈیشن اپنی دیگر سماجی و معاشی خدمات کے ساتھ مزید پڑھیں

خواتین کی سیٹوں پر مردوں کو بھرتی کرنیکا معاملہ،تحقیقاتی کمیٹی قائم

مردان:مردان میں خواتین کی آسامیوں پر مردوں کو بھرتی کرنے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت مردان میں خواتین آسامیوں پر مردوں کی تقرری کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام کا آغاز کردیا۔ فیکٹ فائڈنگ کمیٹی دو ممبران پر مشتمل ہے، جس مزید پڑھیں

کراچی میں لٹیروں نے جانوروں کی چوری بھی شروع کردی

 کراچی: کورنگی میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی چوری بھی شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کورنگی کے علاقے نمبر 6 ڈی ایریا میں ایک باڑے میں اعلیٰ نسل کے بکرے  ، بکریاں اور گائے بندھے ہوئے تھے، حیرت انگیر طور پر ایک کرولا کار آئی مزید پڑھیں

میرٹ پر کبھی کام نہ کرنے والے آرمی چیف کا فیصلہ کررہے ہیں، عمران خان

لاہور / کھاریاں: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کررہے ہیں۔ لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک کھاریاں میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دورِ حکومت میں مزید پڑھیں