راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں، کھیلوں میں نمایاں مقام کا حصول سازگار ماحول کی فراہمی سے جڑا ہے،جوان قوم کی خدمت کے لیے پورے جذبے کے ساتھ فرائض انجام دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، سیاسی سرگرمیاں شروع
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے اعلان کے بعد انتخابی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں
ٹی 20ورلڈ کپ: فائنل میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بابراعظم
میلبرن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے کہ دباؤ نہ لیں۔ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ مزید پڑھیں
اسرائیل میں ترکیہ کے نئے سفیر کی تقرری
شاکر اوزکان کی ترکیہ کے اسرائیل میں سفیر کے طور پر تقرری کی گئی ہے۔ اس حوالے سے صدارتی قرار داد کو سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ شائع قرار داد کے مطابق اسرائیل میں ترک سفارتخانے میں خارجہ پالیسی مشاورتی کمیٹی کے رکن شاکر اوزکان مزید پڑھیں
ترکیہ سے پاکستانی کسانوں کو گندم کے بیجوں کی امداد
ترکیہ نے سیلاب کی آفت کا سامنا کرنے والے پاکستان کے صوبہ سندھ کے تقریباً 700 کسانوں میں 60 ٹن گندم کے بیج تقسیم کیے۔ ترک رابطہ و تعاون ایجنسی (TIKA) کراچی کے کوآرڈینیٹر خلیل ابراہیم بشاران کا کہنا ہے کہ خوراک کی سلامتی کو در پیش خطرات میں گراوٹ لانے میں معاون ثابت ہونے مزید پڑھیں
‘ارشد شریف کا قتل بلاشبہ ٹارگٹ کلنگ ہے’، صحافی مرتضیٰ علی کا منصوبہ بندی پاکستان میں ہونے کے امکان کا اظہار
صحافی اور اینکر کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے واضع نشانات کی تصاویر شیئر کیں جس کے بعد تحقیقات نے ایک نیا رخ موڑ لیا۔ جبکہ ارشد شریف کی پاکستان میں ہونے والے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ تاحال نہ منظر عام پر لائی گئی ہے نہ مزید پڑھیں
سینیئر ترین جنرل آرمی چیف ہوگا، نواز اور شہباز میں اتفاق
مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے اہم فیصلہ کر لیا۔ سینئر ترین افسر کو آرمی چیف تعینات کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے پاکستان روانگی سے قبل اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں لیگی رہنما مریم نواز، رانا مبشر، مزید پڑھیں
اسرائیل سے پانی و شمسی توانائی معاہدے کیخلاف اردن میں احتجاج
عمان: ہزاروں اردنی شہریوں نے اسرائیل اور اردن کے درمیان پانی اور شمسی توانائی کے حالیہ معاہدے کیخلاف احتجاج کیا ہے ۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں حالیہ دنوں میں ہونے والے معاہدے کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے اسرائیل کے ساتھ توانائی معاہدے کے خلاف غم و مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ کشمیر میں مقامی الیکشن اور سیاسی حقوق بحال کرے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراعلی سطح پر بات چیت کی ہے،ڈونلڈ لو نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،ڈونلڈ مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی مبصر رکنیت پر اسپیکرِ اسمبلی کا تہنیتی پیغام
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شنتوپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک مملکتوں کی تنظیم میں مبصر رکن کی حیثیت کی منظوری پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر شنتوپ نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ”میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم میں بطور مبصر رکن مزید پڑھیں