ترقی و خوشحالی کا واحد راستہ پُرامن اسلامی، جمہوری انقلاب ہے، لیاقت بلوچ

ملتان: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی،خوشحالی اور امن کا واحد راستہ پُرامن اسلامی، جمہوری انقلاب ہے۔ جماعت اسلامی پنجاب جنوبی کے قائدین سے انتخابی و سیاسی امور پر مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اپنے پرچم ، انتخابی نشان مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ سازش نہیں، انفرادی عمل تھا، وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ سازش نہیں بلکہ حملہ آور کا انفرادی عمل تھا۔ انٹیلی جنس ایجنسی نے وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلی میں سیکورٹی کے لیے تعینات نامعلوم افراد نے ایس ایم جی مزید پڑھیں

اذلان شاہ انٹرنیشنل ہاکی کپ: کانسی کا تمغہ حاصل کرنیوالی پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: سلطان اذلان شاہ انٹرنیشنل ہاکی کپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم عمر بھٹہ کی قیادت میں واپس وطن پہنچ گئی۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پرآمد پرقومی ٹیم کے کھلاڑیوں اورآفیشلزکا شانداراستقبال کیا گیا اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔ استقبال کرنے والوں میں سیکریٹری جنرل سید مزید پڑھیں

فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہورکے ٹرانسفر کا حکم معطل کردیا

 لاہور: فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی اور ٹرانسفر کا حکم معطل کردیا ہے۔ ٹریبونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو سی سی پی او کی ٹرانسفر آرڈر کے خلاف درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے،فیڈرل سروس ٹریبیونل کے ممبران عاصم اکرم اور مشتاق جدون نے سی سی مزید پڑھیں

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر  اور قصہ خوانی کا دورہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں داخل کرلیا گیا تاہم مریم اورنگزیب نے وزیرداخلہ کی خرابی صحت کو خبروں کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کی طبعیت خرابی کی خبروں اور اسپتال میں داخلے مزید پڑھیں

ہماری فوج خیرسون سے نکل گئی ہے: حکومت روس

روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔  یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔ یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا ہے۔ خبر کے مطابق، روس کا خیرسون سے اپنی فوجیں واپس مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے دوران پی ٹی آئی اراکین کو 13 ارب دیے گئے مگر ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہو سکا

جن دنوں میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی تھی ان کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے لئے 13 ارب روپے دیے گئے تھے مگر اب تک ان ترقیاتی منصوبوں پر محض 0.06 فیصد ہی کام کروایا جا سکا ہے۔ سماء ٹی وی پر معروف مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: پی ایف یو جے کا باضابطہ فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ(پی ایف یو جے)نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں باضابطہ طور پر فریق بننے کا فیصلہ کر لیا،ارشد شریف پر انسانیت سوز تشدد کی تصاویر اور رپورٹس پر پی ایف یوجے نے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونین کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی مزید پڑھیں

سودی نظام اور کرپشن کا خاتمہ ملک و قوم کی ترقی کیلیے ناگزیر ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کی ترقی کے لیے سودی نظام اور کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ لیڈز یونیورسٹی  لاہور میں پاکستانی معیشت کو درپیش مسائل اور ان کا حل کے موضوع پر سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں