اسرائیلی فوج کا دو مہاجر کیمپوں پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شعفاط اور قلندیہ پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوا ایک ایسے وقت میں بولا گیا ہے جب فلسطینی علاقوں پر قابض فوج کی مسلسل خلاف ورزیوں اور اس کے روزانہ چھاپے جاری ہیں۔ شعفاط کیمپ کے محلوں نے مقبوضہ بیت المقدس مزید پڑھیں

طالبان نے کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے پارکوں میں داخلے سے منع کردیا گیا ہے،طالبان حکومت کی وزارتِ اخلاقیات کے ترجمان نے خبررساں ایجنسی کو تصدیق مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 45 کلو گرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 45 کلوگرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار کر لئے۔  ترجمان اے این ایف کے مطابق سیالکوٹ میں خاتون سے 2 کلو چرس اور 1 کلو افیون برآمد کر لی گئی، سہراب گوٹھ سے 3 ملزمان سے 3 کلو مزید پڑھیں

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف سینیٹرز کا پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔ مارچ کرنے والے سینیٹرز نے اعظم سواتی کو انصاف دلانے اور مقدمہ درج کرنے سے متعلق نعرے لگائے۔ پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کے موقع پر پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم نے مزید پڑھیں

ترکیہ: روس کا فیصلہ ایک مثبت قدم ہے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان  نے روس وزارت دفاع کے  یوکرینی شہر خیرسون سے انخلاء کے فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ "روس کا خیرسون سے نکلنے کا فیصلہ ایک مثبت قدم ہے”۔ صدر ایردوان ترک حکومتی کمیٹی کے 9 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان کے دورے پر ہیں۔  روانگی مزید پڑھیں

ایران: ہمارا جواب نَپا تُلا اور دو ٹوک ہو گا

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے پابندیاں لگائیں تو ہم اس کا "نَپا تُلا اور دو ٹوک” جواب دیں گے۔ وزیر خارجہ عبداللہیان نے، یورپی یونین کے آئندہ ہفتے ایران پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاریوں میں ہونے کا اعلان کرنے پر، اپنی جرمن ہم منصب مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ سے زائد کے اخراجات

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی پر آنے والے اخراجات کی تفصیل منظر عام پر آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ سے زائد کے اخراجات ہو رہے ہیں، سابق وزیراعظم کی سکیورٹی پر سالانہ 26 کروڑ مزید پڑھیں