جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر  اور قصہ خوانی کا دورہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں داخل کرلیا گیا تاہم مریم اورنگزیب نے وزیرداخلہ کی خرابی صحت کو خبروں کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کی طبعیت خرابی کی خبروں اور اسپتال میں داخلے مزید پڑھیں

ہماری فوج خیرسون سے نکل گئی ہے: حکومت روس

روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔  یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔ یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا ہے۔ خبر کے مطابق، روس کا خیرسون سے اپنی فوجیں واپس مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے دوران پی ٹی آئی اراکین کو 13 ارب دیے گئے مگر ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہو سکا

جن دنوں میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی تھی ان کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے لئے 13 ارب روپے دیے گئے تھے مگر اب تک ان ترقیاتی منصوبوں پر محض 0.06 فیصد ہی کام کروایا جا سکا ہے۔ سماء ٹی وی پر معروف مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: پی ایف یو جے کا باضابطہ فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ(پی ایف یو جے)نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں باضابطہ طور پر فریق بننے کا فیصلہ کر لیا،ارشد شریف پر انسانیت سوز تشدد کی تصاویر اور رپورٹس پر پی ایف یوجے نے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونین کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی مزید پڑھیں

سودی نظام اور کرپشن کا خاتمہ ملک و قوم کی ترقی کیلیے ناگزیر ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کی ترقی کے لیے سودی نظام اور کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ لیڈز یونیورسٹی  لاہور میں پاکستانی معیشت کو درپیش مسائل اور ان کا حل کے موضوع پر سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں

عمران خان پر دوبارہ حملے کا خدشہ: ریلی میں خطاب نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیکورٹی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پارٹی چیئرمین پر ایک بار پھر حملے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ سے انہیں احتجاجی ریلی قیادت کے دوران عوام سے براہ راست خطاب نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ دفترخارجہ کی نئی ترجمان مقرر

اسلام آباد: ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک کے فرائض سرانجام دینے والی ممتاز زہرہ بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔اس کے علاوہ وہ امریکا، جنوبی کوریا سمیت مختلف ممالک میں فرائض انجام دے چکی ہیں۔ دریں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: بارش برسنے کا قوی امکان، قوانین تبدیل

میلبرن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اتوار اور پیر کو بارش برسنے کا قوی امکان ہے جس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں

روس کے مکمل انخلا تک یوکرین میں جنگ ختم نہیں ہوگی:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نےکہا ہے کہ  روسی فوج کے یوکرین سے مکمل انخلا تک جنگ بند نہیں ہوگی ۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاوس میں شمالی افریقہ اور ایشیا کے دوروں سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ بائیڈن نے کہا کہ میری اورچینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات 14 نومبر کو مزید پڑھیں