عمران خان کی نااہلی پر چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا گرفتار

اسلام آباد: عمران خان کی نااہلی کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم لاہور کے بجائے اسلام ائیرپورٹ پر لینڈ کرکے وہاں سے نکل جانا چاہتا تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق خرم مجِبوب نامی شخص پر الزام ہے کہ اس نے چیف الیکشن کمشنر کو مزید پڑھیں

دنیا بھر میں پاکستان کے سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز کے زیر اہتمام کشمیر کا یوم سیاہ منایا گیا

دنیا بھر میں پاکستان کے سفارت خانوں اور ہائی کمیشنز نے جمعرات کو کشمیر کا یوم سیاہ منایا جس میں بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا مزید پڑھیں

کیوبن پارلیمان نے امریکہ سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا

 کیوبا کی  پارلیمان نے ملکی معیشت پر شدید بوجھ بننے والی پابندیوں کو ہٹانے کےلیے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے۔  دارالحکومت ہوانا میں پارلیمانی نشست کے دوران امریکہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ  کیوبا ر عائد پابندیاں ختم کر دے۔  نائب وزیر خارجہ کارلوس فرنانڈز ڈی کوسیو نے کہا کہ ان پابندیوں کا مقصد  کیوبا کے سوشلسٹ منصوبوں کو کامیابیوں مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں13 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

ترک مسلح افواج نے  شمالی  شام  میں فرات شیلڈ  اور چشمہ  امن  کے علاقوں  میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردجنہوں نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ہراساں کرنے کی کوششوں کرنے کی کوشش کی  تھی  کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لئے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی 2 رکنی ٹیم کینیا کے لیے روانہ ہوگئی، مزید پڑھیں

نیپرا کا سی پی پی اے جی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا کے مطابق جرمانہ لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد میں نظر ثانی پر کیا گیا، سی پی پی اے جی نے اتھارٹی کے علم میں لائے بغیر اپریل 2021 میں مزید پڑھیں

اسرائیل: وزیر اعظم یائر لاپڈ نے سمجھوتے پر دستخط کر دئیے

اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لاپڈ نے، امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان  کے درمیان، بحری حدود  کے سمجھوتے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ اسرائیل حکومت کے پریس آفس نے جاری کردہ تحریری بیان  میں کہا ہے کہ لاپڈ نے امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان بحری حدود کے سمجھوتے پر مزید پڑھیں