عالمی برادری کشمیری عوام پر ظلم وستم کے خلاف بھارت کو ذمے دار ٹہرائے: پاکستان

 پاکستان کے صدر عارف علوی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو ذمے دار ٹھہرائے۔  صدر نے 27 اکتوبر  کشمیر کے  بھارت کے ساتھ  جبری الحاق کی مناسبت سے منعقدہ ” یوم  سیاہ” کے موقع پر ایک پیغام میں عالمی برادری سے مزید پڑھیں

کشمیرکا یومِ سیاہ جلد ہی روز روشن ثابت ہوگا، کشمیرکی کھلی حمایت پرترکیہ کےمشکورہیں: ڈپٹی ہیڈ آف مشن

آج پاکستان، مقبوضہ کشمیر، آزاد  کشمیر  اور دنیا بھر  کے مختلف ممالک کی طرح  ترکیہ  میں  بھی یومِ سیاہ کشمیر  منایا گیا ۔ مقبوضہ کشمیر  میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم  کے خلاف  منعقد کے جانے والے  اس  یومِ سیاہ  کی تقریب میں انقرہ میں  مقیم  بڑی تعداد میں پاکستانی باشندوں، سول سوسائٹیز مزید پڑھیں

‘ارشد شریف کو سلمان اقبال نے اپنے دوست کے پاس کینیا بھجوایا’

ارشد شریف کے قتل سے متعلق کینیا سے جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں ان سے لگتا ہے کہ اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال اس واردات میں ملوث ہیں۔ یہ کہنا ہے صحافی بلال غوری کا جنہوں نے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا بھجوانے میں سلمان اقبال مزید پڑھیں

اگر آرمی چیف غدار ہیں تو ان سے پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے غیرمتوقع ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کے فوج مخالف بیانیے، ارشد شریف قتل سمیت مختلف اہم نوعیت کے قومی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر امدا کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امریکا سیلاب متاثرین کے لیے خوراک، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور ملک میں صلاحیت بڑھانے کی کوششوں کے لیے رواں برس اب تک مزید پڑھیں

اداروں کیساتھ ماضی میں عدلیہ اور سیاسی اشرافیہ نے بھی فاش غلطیاں کیں،وزیردفاع

اسلام آباد (انتظار حیدری) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیں پاک فوج اور آئی ایس آئی کی جانب سے حقیقت نہ صرف واضح کردی بلکہ ان کی جانب سے کی جانے والی پریس بریفنگ قابل تقلید ہے، اب سیاسی اشرافیہ کو بھی فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کسی غیر جمہوری و غیر آئینی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور متعلقہ دوطرفہ معاہدے کے مطابق پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہئے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماﺅ ننگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف واضح اور غیر متزلزل ہے، مسئلہ کشمیر بھارت اور مزید پڑھیں

ریلی روسو نے بنگال ٹائیگرز کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کی پہلی سنچری بنا دی

سڈنی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ریلی روسو نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کی پہلی سنچری بنالی۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 104 رنز سے عبرتناک شکست دے دی جمعرات کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ ،سڈنی میں جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کے معاملے میں عمران خان پھنس چکے ہیں: جاوید چودھری

معروف کالم نگار جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ارشد شریف قتل کیس عمران خان کے گلے میں استروں کا ہار ثابت ہوگا اور عمران خان کو بے شمار جگہوں پر جواب دینا پڑے گا۔ عمران خان اس معاملے میں خاصے پھنس چکے ہیں۔ جاوید مزید پڑھیں