مشکل صورتحال درپیش ہے،اداروں کے درمیان رابطہ وقت کی ضرورت ہے: پوتین

 روسی صدر ولا دیمیر پوتین  نے کود پر عائد عالمی پابندیوں اور یوکرین کی جنگ کے باعث کہا ہے کہ ملک کے تمام شعبوں کو تن دہی اور محنت سے کام کرنے کی اور حقائق کو جاننے کی ضرورت ہے۔  پوتین نے  روسی مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر قائم ایک رابطہ کمیشن  مزید پڑھیں

جنگ ختم کروانے کے لیے روسی و یوکرینی صدور سے ملنا چاہتا ہوں: پاپائے روم

 کیتھولیک دنیا کےروحانی پیشوا پاپائے  روم فرانسیس نے  روسی صدر ولا دیمیر پوتین اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ویٹیکن میں ملاقات کا ارادہ  ظاہر کیا ہے۔  اس بارے میں   انجمن برائےعقائد قدیمہ  کے صدر لیونیڈ سیواست یانوف نے بتایا ہے کہ پااپئے روم نے روس،یوکرین،نیٹو اور یورپی یونین کے درمیان یورپ میں سلامتی  کے زیر مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج لیبیا کے فوجی پائلٹوں کو ٹریننگ فراہم کرے گی: حلوصی آقار

ترک مسلح افواج لیبیا کے فوجی پائلٹوں کی تربیت میں تعاون کرے گی۔ وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے ان  خیالات کا اظہار گزشتہ روز دفاع اور ایرو اسپیس انڈسٹری فیئر میں    لیبیا کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع عبدالحمید دیبے سے ملاقات  کے موقع پر کیا ۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں لاشیں، ارشد شریف کا قتل سازش، یہ میں نہیں فیصل واؤڈا کہہ رہا ہے: نواز شریف

فیصل واؤڈا کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل پر میں نہیں خود پی ٹی آئی رہنما کہہ رہا ہے کہ اس لانگ مارچ میں لاشیں گریں گی اور خون خرابہ ہوگا۔ اس سوال پر کہ کیا فیصل واؤڈا کے انکشافات کی بنیاد پر عمران خان کو مزید پڑھیں

کراچی سے سعودیہ کیلیے بُک کنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ اور گولیاں برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سے سعودی عرب کے لیے بک کنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق نشہ آور گولیوں کی تعداد 320,000 ہے اور اس کا مجموعی وزن 75 کلو گرام سے زائد ہے۔ترجمان نے بتایا کہ یہ کنٹینر نجی کمپنی کی جانب مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کو امپورٹڈ حکومت نے لانچ کیا ہے، علی زیدی

کراچی: پی ٹی آئی رہنما اور تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے فیصل واوڈا پر لانگ مارچ برباد کرنے کا الزام عائد کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے ہمارا لانگ مارچ برباد کرنے کی کوشش کی ہے۔ پی مزید پڑھیں

ترکیہ نے سیلاب زدگان کی مدد میں لمحہ بھر کی تاخیر نہیں کی: پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی

رپورٹ مونا خان   اسلام آباد۔ پاکستان میں سیلاب آیا،توترکیہ کی حکومت اورعوام نے لمحہ بھر کی تاخیر کیے بغیر امدادی سرگرمیو ں کا آغاز کردیا،آفات سے نمٹنے والا ادارہ ”آفاد“ اور ترکیہ ہلال احمر فورا پا کستان پہنچے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے اسلام آباد میں ایک پریس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، ٹراپیکل  طوفان سیترنگ کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی

بنگلہ دیش میں حالیہ دنوں میں موثر ہونے والے ٹراپیکل  طوفان سیترنگ کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ سمندری طوفان نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا اور تقریباً 10 ملین افراد کو بے گھر کر دیا، جس سے وہ محفوظ مزید پڑھیں

خواتین وکلا دوران سماعت زلفیں نہ سنواریں؛ عدالت کا حکم

بھارتی شہر پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے خواتین وکلا کو مقدمے کی سماعت کے دوران زلفیں سنوارنے سے منع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے چند روز قبل عدالت کے نوٹس بورڈ پر ایک نوٹس چسپاں کر دیا جس پر درج تھا کہ دوران سماعت خواتین وکلا بال مزید پڑھیں

گولی گاڑی کے اندر سے چلی، جنہوں نے باہر بھجوایا انہوں نے ہی قتل کیا: فیصل واؤڈا کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کو سازشیوں نے ڈرایا اور مجبورکیا کہ ملک سے چلے جاؤ، دبئی سے ارشد شریف کو زبردستی نکالے جانےکی بات درست نہیں ہے، میرے خیال سے ارشد شریف کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، میرے خیال میں ارشدکو گاڑی کے اندر سے مارا گیا، انہیں صرف دو گولیاں لگیں، ارشد مزید پڑھیں