لاہور:مشیر اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہیں،حکومت کے پاس ابھی بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لیں، ریاستی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، ہم اپنے ملک کے اداروں سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ لاہور میں مزید پڑھیں
زمرہ:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکا مکمل، وطن روانہ
اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کے دوران امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ امریکی دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، وزیر خارجہ
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فوڈ سیکیورٹی کا خطرہ ہے،شہباز شریف پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں، سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب ابھی ختم مزید پڑھیں
آرمی چیف کا تقرر صرف میرٹ پر ہونا چاہیے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم جنس پرستی کی اجازت نہیں دے سکتے، محمدجاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ مغرب کا تحفہ ہے۔ پاکستان کے اسلامی معاشرے میں یہ ہر گز قابل قبول نہیں۔ محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے بھی اس شرمناک اقدام میں مزید پڑھیں
ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا لبنان میں بجلی کی کمی دور کرنے میں مددگار
ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے لبنان کے اکر صوبے جسے بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہے کے 4 دیہاتوں کو شمسی توانائی کے نظام کی مدد فراہم کی گئی ہے۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں سرکاری حکام اور عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر بیروت میں ترکیہ کے مزید پڑھیں
ترکیہ اور سویڈن کی وزارت انصاف کے حکام کے درمیان دہشت گردی کے مجرموں کی حوالگی پر بات چیت
ترکیہ اور سویڈن کی وزارت انصاف کے حکام کے درمیان دہشت گردی کے مجرموں کی حوالگی پر بات چیت دارالحکومت انقرہ میں شروع ہوگئی ہے ۔ ترکیہ کی وزارت انصاف کے وفد کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل برائے خارجہ تعلقات اور یورپی یونین قاسم چیچک کریں گے۔ وزیر انصاف بیکر بوزداع نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا مزید پڑھیں
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر غیر قانونی ایندھن لے جانے کے جواز میں قبضہ کر لیا ہے۔ ملکی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن کے حامل ایک آئل ٹینکر پر چھاپہ مارا گیا جس پر موجود ڈھائی لاکھ لیٹر پٹرول کو قبضے میں لیتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکیہ صدی کو ہم نوجوانوں کے ساتھ مل کر تعمیر کریں گے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر ترکیہ کی صدی تعمیر کریں گے ۔ صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار "نوجوانوں اور مقامی حکومتوں” کے نام سے فیسٹیول کے پروگرام سے خطاب کی کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹل سٹی گارڈن 5 روز تک 300 ایونٹس کی مزید پڑھیں
افغانستان؛ وزارت داخلہ کے دفتر کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
کابل: افغان دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں زوردار دھماکا ہوا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق کابل میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی اور آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں