@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ترکیہ کی صومالیہ کے دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت
ترکیہ نے صومالیہ کے شہر بلدیونہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں گزشتہ روز صومالیہ کے شہر بلدیونہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں علاقائی حکومت کے اہلکاروں اور عام شہریوں سمیت متعدد افراد کے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو ب مزید پڑھیں
اے ٹی ایم چوریوں کی وجہ سے عوام کا بینکنگ نظام پر اعتماد خراب ہورہا ہے،سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اے ٹی ایم سے چوریوں کی وجہ سے عوام کا بینکنگ نظام پر اعتماد خراب ہورہا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اے ٹی ایم سے پیسے چوری کرنے کے ملزم توصیف عباس کی ضمانت مسترد کردی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
خاتون کی خودکشی پر بے حسی دکھانے والی ایف آئی اے افسر معطل
لاہور: ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تفتیشی افسر کو چند روز قبل خود کشی کرنے والی خاتون کے معاملے میں بے حسی دکھانے پر معطل کردیا گیاہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائبر کرائم ونگ میں تعینات سب انسپکٹر صبا شوکت کو معطل کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی مزید پڑھیں
کراچی میں کم سن طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش پر اسکول پرنسپل گرفتار
کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے اسکول کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کے الزام میں اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں رہائش پذیر سید حسین عالم نے تھانے میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ خدا کی بستی میں مزید پڑھیں
لاہور کے پوش علاقے میں چوری کی بڑی واردات
لاہور: ڈیفینس اے کی حدود میں گھریلو ملازمین نے برطانیہ سے آئے شہری کے گھر کا صفایا کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے اور ساتھ دو ہزار پاؤنڈز بھی ہمراہ لے گئے۔ پولیس کے کے مطابق چوری کی واردات شہری ڈاکٹر فیصل کے گھر مزید پڑھیں
ترکیہ کا یمن کے پرامن حل پر زور
ترکیہ نے یمن 2 اپریل کو ہونے والی 6 ماہ کی جنگ بندی ختم ہو نے پر یمن کے پرامن حل پر زور دیا ہے ۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ہم یمن میں فریقین سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور قائم کردہ بین الاقوامی پیرامیٹرز کی مزید پڑھیں
یونان اور یونانی قبرصی انتظامیہ کو ہتھیاروں سے لیس کرنا درست قدم نہیں : عمر چیلک
جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا ہے کہ بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم میں یونان اور یونانی قبرصی انتظامیہ کو ہتھیاروں کی حمایت کے نہ تو نیٹو کے لیے اور نہ ہی علاقائی امن کے لیے اچھے نتائج ہوں گے۔ عمر چیلک نے ان خیالات کا اظہار اپنی پارٹی کے سینٹرل مزید پڑھیں
ترکیہ کولیبیا سے متعلق یونان اوریورپی یونین کےردعمل کی کوئی پرواہ نہیں: ترجمان وزارتِ خارجہ
ترکیہ کو لیبیا کے ساتھ طے پانے والے مفاہمت کی یادداشت پر یونان اور یورپی یونین (EU) کے ردعمل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے کہا ہے کہ یونان اور یورپی یونین کے ترجمان کی طرف سے ترکیہ اور لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت کے درمیان کل ہائیڈرو مزید پڑھیں
نوبیل کا فزکس انعام 3 ماہرین کومشترکہ طور پر دیا گیا
سال 2022 کیلئے نوبیل انعام برائے فزکس کااعلان کر دیا گیا۔ فزکس کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کے شعبے میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔ اس دریافت سے کوانٹم کمپیوٹرز، نیٹ ورکس اور محفوظ انکرپٹڈ مواصلات کیلئے راہ ہموار ہوئی مزید پڑھیں