ایران میں مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کرنے والوں کو مزید قیمت چکانا ہوگی۔ .غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران میں آزادانہ مظاہروں کے حق کی حمایت کرتے ہیں اور کشیدگی کا ذمہ دار ایرانی حکام کوٹھہراتے ہیں۔ مزید پڑھیں

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن: بنگلادیش تاریکی میں ڈوب گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت سمیت تمام بڑے شہر اچانک تاریکی میں ڈوب گئے۔  عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیشن میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث بجلی پیدا کرنے کی استعداد میں کمی کے نتیجے میں تمام پاور پلانٹس ٹرپ کرگئے جس سے 14 کروڑ افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔  بنگلادیش جسے مزید پڑھیں

حکومت نے مرضی کے فیصلے لینے کے لیے نیب میں اپنا بندہ بٹھایاہوا ہے، عمران خان

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے ہیں جو قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت نے نیب میں اپنا بندہ بٹھایاہوا ہے، تاکہ مرضی کے فیصلے کروا سکیں، چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ مصدق ملک نے سینیٹ میں پالیسی بیان دیا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی جی ایس ٹی وصول نہیں کر رہی، آئی ایم ایف سے 50روپے کی لیوی لگانے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر غریبوں کو رعایت اور امیروں سے پوری قیمت وصول کرنے کی سفارش

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی اشیاءصرف غریبوں کو دینے اور امیروں سے اشیاءکی اصل قیمت وصول کرنے کی سفارش کردی جبکہ ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کی بھی ہدایت کردی۔  کمیٹی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں گزشتہ نوسال کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین وطن جان بحق

گزشتہ 9 سالوں میں 25 ہزار غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اٹلی کے جزیرے  لامپدوسا میں 3  اکتوبر 2013 کو بحیرہ روم میں 9 بچوں ، 83 خواتین سمیت  368 افراد کے  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے  کے واقعے کے    مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ حریت: "ایردوان  : ہم مل کر اس صدی  کو ترکیہ  صدی بنائیں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز استنبول میں منعقدہ شرکتی مالیاتی حکمت عملی دستاویز کے تعارفی اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا، "مجھے امید مزید پڑھیں

اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں، اتحاد میں ہے، یوکرینی صدر

کیف:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ریفرنڈم اور مشرقی یوکرین کے علاقوں کے الحاق کو باضابطہ تسلیم کرنے والے معاہدوں کو ‘سٹنٹ’ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سے ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی انٹرویو میں فرینکلی سپیکنگ کی میزبان کیٹی مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں پاک قطر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کا قلمدان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کر دیا

  لاہور: اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے انسانی امداد کی اپیل میں پانچ گنا اضافہ کر دیا، امداد کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا گیا۔  یو این حکام کے مطابق صورتحال پر قابو پانے کیلئے816 ملین ڈالر درکار ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی مزید پڑھیں