نئی دہلی: کرنسی ایکسچینج میں ہندوستانی روپیہ پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ فی ڈالر 81.81 روپے کی سطح پر آگیا۔ فارن ایکسچینج کے ڈیلر نے بتایا کہ بینکروں اور درآمد کنندگان کی طرف سے امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے دبا میں ہندوستانی روپیہ کی مزید پڑھیں
زمرہ:
میرے خلاف بس چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا مقدمہ باقی رہ گیا ہے، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف ایک ہی ایف آئی آر رہ گئی ہے اور وہ چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کی ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ جاتے ہوئے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی، صحافی نے ان سے سوال مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر حقیقی نہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالرکی اصل قدر200 روپےسے کم ہے اور آئندہ دنوں میں ڈالر 200 روپے سے کم ہوجائے گا، اس وقت ڈالربین الاقوامی طورپرمضبوط ہے لیکن اپنی پالیسیوں کے تحت ڈالر کو 200 روپے سے کم پرلائیں گے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ ڈالر کی اس مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر کی جانب سے بائرایکتار کو اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ کا ایوارڈ
یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے اپنے وفد کے ہمراہ اوزدیمیر بائریکتار نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا۔ بائیکار کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، آندری یرماک نے بائیکار ٹیکنالوجی کے رہنما سیلچوق بائرایکتار کو دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی طرف سے دیا گیا اسٹیٹ آرڈر مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ روزنامہ اسٹار :”عالمی پریس کی طرف سے صدرایردوان کی تعریف” امریکی پریس سے پولیٹیکو نے ایک مضمون شائع کیا جس میں صدر رجب طیب ایردوان کی سفارتی کوششوں اور اناج راہداری اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدوں میں کامیابی مزید پڑھیں
یوتھ پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے دروش کی ٹیم کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لی
چترال (گل حماد فاروقی) چترال میں جاری ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول میں چترال کی ٹیم نے دروش کی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر ٹرافی جیت لی ہے۔ لوئر چترال میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہونے والا 10 روزہ ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا جس مزید پڑھیں
خاتون جج دھمکی: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 تک جا پہنچی،83زخمی
کابل:افغان دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ جمعہ کو کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جبکہ 83 افراد زخمی ہیں۔ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وفاق نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ایک پائی تک نہیں دی۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی سے اوورسیز پاکستانیوں نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پی ٹی آئی ٹیکساس کے صدر راشد بخاری مزید پڑھیں
خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس: عمران خان عدالت پہنچ گئے
خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان کے وکیل حامد خان، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی عردالت پہنچ چکے ہیں،عمران خان کے مزید پڑھیں