کویت میں کابینہ کے تمام وزرا مستعفی

کویتی حکومت کے تمام وزرا نے اپنا استعفی امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح کو پیش کردیا ہے  جو کہ  مملکت کے وزیراعظم بھی ہیں۔ یہ اعلان نائب وزیر اعظم، وزیر تیل، وزیر مملکت برائے کابینہ امور اور قائم مقام وزیر مملکت برائے قومی اسمبلی امور ڈاکٹر محمد الفریس نے  قصرِسیف میں منعقدہ کابینہ کے ایک غیر مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک 

کراچی:شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلیمیں 2 سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسر ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ فائرنگ کیتبادلے میں 2 مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت کے ساتھ مہنگائی میں بھی کمی واقع ہونی چاہئے، رہنما پی ٹی آئی

سکھر: تحریک انصاف صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مبین احمد جتوئی نے ڈالر کی قیمتوں میں کمی پراپنے تحفظات میں کہا ہے کہ ملکی سطح پر اگر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے تو مہنگائی میں بھی کمی واقع ہونی چاہئے اور اسکے اثرات عام آدمی کو پہنچنے چاہئے۔ لیکن موجودہ امپورٹیڈ حکومت مزید پڑھیں

مسافروں کے لئے دوران سفر ماسک کی پابندی کو ختم کردیا گیا

کراچی: ملک میں کرونا وبا کے کیسز میں کمی کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے فضائی مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کووڈ کیسز میں کمی کے باعث ڈومیسٹک، انٹرنیشنل فلائٹس پرماسک پروٹوکول میں تبدیلی کی ہے، نئے پروٹوکول کے مطابق اب مسافروں کے مزید پڑھیں

بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں

اسلام آ باد؛ بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کار کردگی پرسوالات اٹھا دیئے ہیں، اور نیپرا نے پاور پلانٹس کی کارکردگی مزید پڑھیں

انڈونیشیا: فٹ بال میچ کے دوران بھگدڑ سینکڑوں افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174 تک جا پہنچی جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ میں ہارنے والی میزبان ٹیم کے حامیوں نے اپنی مزید پڑھیں

غیر دوست ممالک ہماری سر زمین استعمال نہیں کریں گے: روس

 روس نے غیر دوست ممالک کے لیے اپنے بری راستے استعمال کے لیے بند کر دیئے ہیں۔  روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کی رو سے روس کے غیر دوست ممالک کو اب ملکی سر زمین کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ البتہ خوراک،ملبوسات اور ٹیکنولوجی سمیت مزید پڑھیں