واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب کی حالیہ تقریر کے بعد انہیں خبردار کردیا۔ روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز یوکرین کے 4 خطوں کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا اوراس موقع پر انہوں نے ان علاقوں کے دفاع کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی بھی دھمکی دی۔ روسی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں فائر بریگیڈ آفس کے اندر فائرنگ، 2 ملازم جاں بحق،ایک زخمی
کراچی کے علاقے کورنگی بلال چورنگی کے قریب فائر بریگیڈ آفس کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 2 ملازم جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، چوتھا ملازم جان بچا کر فرار ہوگیا۔ ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔واقعہ کے عینی شاہد نے بتایا کہ وہ آپریٹر مزید پڑھیں
عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کر کے انہیں ریلیف دیا، پرویز الہی
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا عوامی شکایات سے متعلق درخواستوں کو ٹائم لمٹ کے اندرحل کیا جائے ۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سے وزیراعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے ملاقات کی اور سیل کی کارکردگی اور شکایات مزید پڑھیں
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینو79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ٹوکیو :جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق ریسلر اینوکی کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اینوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور ان کی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ مزید پڑھیں
یوکیرین، زا پوریا شہر کے قریب میزائل حملے میں 23 افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یوکرین کے جنوب میں زا پوریا شہر کے قریب میزائل حملے میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی گورنر اولیکسنڈر ستارخ نے دعویٰ کیا کہ روسی افواج نے زاپوریا سے نکلنے والے شہری قافلے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ ستارخ نے کہا کہ پہلے تعین کے مطابق، حملے میں 23 شہری مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر اہم بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کی ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں روس یوکرین جنگ کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ صدر ایردوان نے اس بات چیت میں طویل مدت سے مزید پڑھیں
حکومت سے متعلق آڈیو لیکس کرنے والے بندے کو شٹ اپ کال دے دی گئی ہے: نجم سیٹھی
معروف صحافی اور دانش ور نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ حکومت سے متعلق آڈیو لیکس کرنے والے بندے کو شٹ اپ کال دے دی گئی ہے اور اب حکومتی اتحاد سے متعلق کوئی آڈیو کال باہر نہیں آئے گی۔ سائفر سازش کے حوالے سے عمران خان کی آڈیو کال لیک کرنے کے پیچھے انٹیلی مزید پڑھیں
ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
تہران:ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد83ہوگئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کی حراست میں نوجوان خاتون کی موت کے خلاف ایران بھر کے کئی شہروں میں مظاہرے جاری ہیں ۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے بتایا کہ تقریبا مزید پڑھیں
علامہ یوسف القرضاوی کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے۔تحریک حریت جموں کشمیر
سرینگر: تحریک حریت جموں کشمیر نے علامہ یوسف القرضاوی کی وفات کو عالم اسلام کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفا ظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان تحریک حریت جموں کشمیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ :فقیہ زماں اسلامی تحریکوں کے روح رواں، عظیم مجتہد، مایہ ناز محقق، مزید پڑھیں
لبنان میں ایران اور اس کی پراکسیز کا مقابلہ کرنا ضروری ہے ، امریکہ و اسرائیل
واشگٹن:امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوان نے کہا ہے کہ امریکہ خطے میں ایران اور اس کی پراکسیز کے خطرات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دینے کا اعادہ کرتا ہے۔ گزشتہ روز وائٹ ہائوس میں سلوان نے اپنے اسرائیلی ہم منصب ایال ہولاٹا کے ساتھ اسرائیل اور لبنان کی کے درمیان مزید پڑھیں