اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں سے سیاست کو نقصان پہنچا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ احتساب کے نظام کو کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
عوام کا سڑکوں پر آنا ہی واحد حل ہے،تیاری کریں ، فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کا سڑکوں پر آنا ہی واحد حل ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ شریف اور زرداری پر نوازشات کی بارش سے طے ہے مزید پڑھیں
امریکا ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
اناج راہداری سمجھوتہ ترکیہ کی اہمیت اور اثرورسوخ کا عکاس ہے: آقار
ترکیہ کی کوششوں سے تشکیل شدہ "اناج کوریڈور” سے 2 ماہ کے عرصے میں 235 بحری جہازوں نے خروج کیا اور بذریعہ کوریڈور برآمد کئے گئے اناج کی مقدار 5 کروڑ 5 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ ترکیہ کی بھاری سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ماہِ جولائی میں اقوام متحدہ کے ساتھ منّظم شکل مزید پڑھیں
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات کی ہے۔ شَن توپ جو سرکاری رابطوں کے لیے دارالحکومت بد اپسٹ میں ہیں، نے وزیر اعظم اوربان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، شَن توپ نے ہنگری کے ساتھ قریبی تعلقات کو مضبوط اور برقرار رکھنے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خارجہ نے آڈیولیکس معاملہ حساس قراردے دیا
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آڈیو لیکس معاملے کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعظم چاہے کوئی بھی ہو اس سے قومی سلامتی کا سوال پیدا ہوا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمیں اس کا جواب چاہیے، فی الحال پاکستان کی جانب سے بھارت کیساتھ ہاتھ آگے بڑھانا ممکن مزید پڑھیں
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عمران خان
مظفرآباد: سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عنقریب بڑی کال دینے والا ہوں عوام تیاری کر لیں، آزادکشمیر کی عوام کو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر میرے ساتھ آنا ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر پر الزام عائد کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں
ٹیکس پالیسیوں میں ٹیکس دہندگان کی موثر شمولیت ضروری ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ ٹیکسوں سے متعلق پالیسی میں ٹیکس دہندگان کی موثرشمولیت ضروری ہے، مجموعی قومی پیداوارکے تناسب سے ٹیکسوں کی 15 فیصدشرح کے ہدف کے حصول کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسحاق ڈار نے یہ بات ایف بی آر ہیڈکوارٹرزدورہ اوراعلی مزید پڑھیں
کل یوکرین کے 4 علاقے روس میں شامل ہو جائیں گے: کریملن
روس صدارتی پیلس کریملن نے کہا ہے کہ کل یوکرین کے 4 علاقوں کا روس کے ساتھ الحاق ہو جائے گا۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ریفرینڈم میں روس کے حق میں فیصلہ کرنے والے علاقوں کو کل منعقدہ دستخط تقریب کے ساتھ سرکاری سطح پر روس کے ساتھ منسلک کر مزید پڑھیں
عمران خان کی ‘قابل اعتراض’ ویڈیوز بھی موجود ہیں جو لیک ہو سکتی ہیں: حامد میر
اسلام آباد: معروف صحافی اور جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایک آدھ نہیں بلکہ تین سے چار ویڈیوز موجود ہیں جو میں ذاتی طور پر چاہتا ہوں کہ باہر نہیں آنی چاہئیں۔ یہ ایسی ویڈیوز ہیں جو ٹی وی پر نہیں دکھائی جا سکتیں۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں