کراچی:کراچی میں لیاری کے علاقے میراں ناکہ کی محمدی مسجد کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس سے 5افراد جھلس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں لگنے والی آگ کے باعث جھلسنے والے 5افراد میں بچے اور خاتون بھی شامل ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جھلسنے مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت کسانوں کو حق دے ،اسد عمر کا مطالبہ
اسلام آباد:مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو ان کا حق دے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ ملک کے کسان سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں،حکومت کان نہیں دھر مزید پڑھیں
کورکمانڈرز کانفرنس: دہشت گردی کو جڑ سے ختم کردیں گے، آرمی چیف
@2021 – All Right Reserved. Designed
پوتن کا جزوی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ "گھبراہٹ میں لیا گیا ایک غلط فیصلہ" تھا، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کا جزوی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ "گھبراہٹ میں لیا گیا ایک غلط فیصلہ” تھا۔ جرمن میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں اولاف شولز نے پوتن کے جزوی طور پر متحرک ہونے کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "یہ مشرقی یوکرین مزید پڑھیں
سویڈن کا وفد جلد ہی نیٹو مذاکرات کے دائرہ کار میں ترکیہ کا دورہ کرے گا
سویڈن کا ایک وفد اگلے ہفتے نیٹو مذاکرات کے لیے ترکیہ تشریف لائے گا۔ سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی ٹی کو بتایا کہ ترکیہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ این لنڈے نے کہا کہ سویڈن کو توقع ہے کہ ترکیہ نیٹو کی رکنیت مزید پڑھیں
روس: پائپ لائنوں کے سبوتاژ میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں، دعوے احمقانہ ہیں
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ اسٹریم 2 گیس پائپ لائنوں کے سبوتاژ میں روس کے عمل دخل سے متعلق دعوے "احمقانہ "ہیں۔ دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان مین پیسکوف نے نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ اسٹریم 2 پائپ لائنوں کو پہنچنے والے مزید پڑھیں
امریکا: پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد
واشنگٹن: بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر پر اعتراض مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے مزید پڑھیں
اسحاق ڈار نے چوتھی بار وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال کر پاکستان کے سب سے زیادہ مرتبہ وزیر خزانہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق مالیاتی اور اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر اسحاق ڈار کا کا شمار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مزید پڑھیں
سازش کے تحت پاکستان کا اسلامی تشخص مجروح کیا جارہا ہے، جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروح کیا جارہاہے، اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018کو غیر شرعی قرار دینا قابل ستائش ہے۔ محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ یہ در حقیقت یہ ایکٹ تحفظ مزید پڑھیں
پاکستانی اعلیٰ سطح کا وفد جلد روس کا دورہ کرے گا، وفاقی کابینہ کا اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ سمرقند اور نیویارک سے متعلق کہا ہے کہ مختلف ممالک سے معاہدوں کے حوالے سے ایک جامع، پائیدار اور مستقل لائحہ عمل پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے اس لیے ترجیحی بنیادوں پر اس لائحہ عمل کے اطلاق ضروری مزید پڑھیں