بنگلہ دیش، کشتی ڈوبنے سے 51 مسافر ہلاک

بنگلہ دیش میں ایک تہوار کے لیے مندر جانے والے افراد  کے سوار ہونے والی کشتی کے   دریائے کراتویا میں ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حادثہ گنجائش سے زیادہ  مسافر سوار ہونے  کے باعث پیش آیا اور ڈوبنے والی کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ مزید پڑھیں

چین: صدر شی کا صدر پوتن کے ساتھ اظہارِ تعزیت

چین کے صدر شی جن پنگ نے، روس کے شہر ازیوسک میں ایک اسکول پر مسلح حملے کی وجہ سے، صد ولادی میر پوتن کے ساتھ  اظہارِ افسوس کیا ہے۔ پیغام میں شی نے واقعے پر افسوس  کا اظہار کیا اور چین حکومت اور عوام کی طرف سے ہلاک ہونے والوں  کے عزیز و اقارب کے ساتھ مزید پڑھیں

شیخ یوسف قرضاوی نے ملت اسلامیہ کو ایک کلمہ پر یکجا کرنے کی کوشش کی، سراج الحق

اسلام آباد،لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج پوری امت مسلمہ شیخ القرضاوی کے لیے سوگوار ہے۔ دنیا بھر میں لوگ ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔ یوسف القرضاوی نے 96 سال کی عمر پائی اور ساری زندگی اقامت دین کی جدوجہد میں گزاری۔ جامع مسجد الفرقان اسلام مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کاپیغام مصطفیۖ عام کرنے کا فیصلہ

کراچی: جماعت اسلامی کا سندھ بھر میں ربیع الاول کے مہینے میں بڑے پیمانے پر سیرت النبیۖ کے جلسے منعقد کرکے پیغام مصطفیۖ عام کرنے کا فیصلہ سیرت النبیۖ کے پیغام کو عام اور نظام مصطفیۖ کے نفاذ کے ذریعے مہنگائی اور محرومیوں سمیت تمام مسائل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے، ذمہ داران اقامت مزید پڑھیں

پاکستان، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کے لیے اپنی کرسی خالی کردی

مفتاح اسماعیل وز ارتِ خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس  دوران انہوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کردیا۔ اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا میرے لیے باعث فخر مزید پڑھیں

ریاض میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کی پیشکش کرنے والا پہلا ہوٹل

ریاض: گلوبل ہاسپیٹلٹی برانڈ فوکو کا دعوی ہے کہ وہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشن کی پیشکش کرنے والا پہلا ہوٹل بن گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق فوکو ریاض جو کہ انٹر کانٹینینٹل ہوٹلز گروپ کی ملکیت اور اس کے زیر انتظام ہے، نے ایک پریس ریلیز میں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منسوخ، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بدھ کے روز طلب کیا گیا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے جب کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کے سلسلے میں تاحال کوئی جے آئی ٹی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے کیمپوں میں بچے خطرناک بیماریوں کا شکار

لاہور: پاکستان میں آنیوالے تاریخ کے بدترین سیلاب نے جہاں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے اورسینکڑوں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں وہیں اب متاثرہ علاقوں میں بچوں کے لئے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ بچے خطرناک بیماریوں کاشکارہورہے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ابتک سیلاب اوربارشوں سے 579 بچوں سمیت 1606 افراد جاں بحق ہوچکے مزید پڑھیں