پیمرا نے اے آر وائی نیوز سمیت چھ بڑے ٹی وی چینلوں پر جرمانے عائد کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے چھ ملکی ٹیلی ویژن چینلوں پر آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کا متنازعہ بیان نشر کرنے کی پاداش میں جرمانے عائد کئے ہیں۔ جن چینلوں پر جرمانے عائد کئے گئے ان میں اے آر وائی نیوز، چینل فائیو، ایکسپریس نیوز، دنیا نیوز، مزید پڑھیں

جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ بحری مشقیں شروع

سیﺅل: جنوبی کوریا اور امریکہ کی جزیرہ نما کوریا کے قریب مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوگئی ہیں ، جن میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور دونوں ممالک کے 20 سے زیادہ جنگی جہاز شامل ہیں۔  جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی مشترکہ بحری مشقیں جنوبی کوریا کے مشرقی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی واپسی ڈیل ہے، چوروں کو این آر او دیا جارہا ہے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار ڈیل کے تحت واپس آرہا ہے،یہاں ڈیلز ہوتی ہیں ،چوروں کو این آر او دیا جاتاہے اس لئے یہاں چوری ختم نہیں ہوتی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عمران خان نے کہاکہ مریم نواز کے داماد کی ہاﺅسنگ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، 2 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں دہشت گرد مارا گیا

راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے اعظم ورسک فوجی چوکی پرحملہ کردیا جس کا بھرپور جواب دیتے ہوئے فوجی جوانوں نے ایک دہشتگردکوہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے ۔ دہشتگرد کے قبضے سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود بھی بر آمد کرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

لاہور میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، اسٹیڈیم میں رنگ و روغن کردیا گیا

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے تیاریاں حتمی مرحلےمیں پہنچ گئیں، رنگ و روغن کر دیا گیا ہے اوراسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کاکام جاری ہے۔ علاوہ ازیں گراؤنڈ اسٹاف نے پچز تیارکر لی ہیں۔ دائیں اور بائیں جانب پریکٹس پچز بھی تیار کی جا چکی ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل قذافی مزید پڑھیں

جنونی یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جنونی یہودی آباد کاروں نے عبرانی کیلنڈر کے  سال کے پہلے دن "روش ہشناہ”  کے موقع پر  مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے یہودیوں کی طرف سے منائے جانے والے "روش ہشناہ” کے باعث مقبوضہ مشرقی  القدس   کے پرانے شہر میں اپنی موجودگی  میں اضافہ  کردیا ہے ۔ اسرائیلی پولیس نے مزید پڑھیں

جاپان اگر ترک ڈرانز خریدنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ وہ جاپان کے ساتھ آنے والے دنوں میں دفاعی صنعت اور سلامتی پر مشاورت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جاپان  مسلح ڈرانز  یا دفاعی صنعت کی دیگر مصنوعات ہم سے خریدنا   تو  ہم اس علاقے میں ان کی ضروریات کو بخوشی پورا کریں گے۔ میولود مزید پڑھیں

برسلز میں عوامی مقامات پر شراب نوشی پر پابندی کی مدت میں توسیع

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے وسطی اضلاع میں عوامی مقامات پر شراب نوشی پر پابندی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ برسلز کے وسط میں سیاحتی علاقوں میں لاگو پابندی نئے ضابطے کے ساتھ یہ پابندی  کم از کم اکتوبر 2023 تک جاری رہے گی۔ اس حکم پر عمل درآمد   سب سے پہلے مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر افراد غلیظ اور ہم جنس پرست ہیں: سینیٹر محسن عزیز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر محسن عزیز نے ٹرانسجینڈر افراد کو ہم جنس پسند اور قوط لوم قرار دے دیا۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹرانسجینڈر افراد غلیظ لوگ ہیں، ٹرانسجینڈرز خواجہ سرا نہیں ہیں۔ ٹرانسجینڈر افراد اور انٹر سکیس افراد مکمل مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں زائرین اور نمازیوں کو منظم اور رہنمائی کیلیے اہلکار تعینات

ریاض: مسجد الحرام کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارتِ عامہ برائے امور حرمین شریفین کی نمائندہ گروپنگ کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے حجاج اور عمرہ زائرین کو منظم کرنے کی مسجد الحرام کے صحنوں میں مخصوص داخلی راستوں پرچھان بین کےلیے مقرر کردہ تین مقامات پراسٹریٹجک منصوبوں پر عمل درآمد شروع کیا ہے۔ عرب مزید پڑھیں