پاکستان: سیلاب اور متعدی بیماریاں، 10 کلیاں خنّاق کی وجہ مرجھا گئیں

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب کی آفت کے بعد حالیہ 2 ماہ کے دوران خنّاق  کی بیماری کی وجہ سے 10 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق سندھ حکام نے کہا ہے کہ علاقے میں حالیہ 2 ماہ کے دوران 10 بچے خنّاق کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں مزید پڑھیں

آڈیو لیکس پر جے آئی ٹی بنائی جا رہی ،پہلے ڈان لیکس رپورٹ سامنے لائی جائے، شیریں مزاری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس پر جے آئی ٹی بنائی جا رہی ہے، لیکن پہلے ڈان لیکس جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ورنہ یہ ایک اور فسانہ ہو گا۔ شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

شام کے متعدد علاقوں میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے 29 افراد ہلاک

وزارت صحت نے کہا ہے کہ شام کے متعدد علاقوں میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے 29 افراد ہلاک ہوگئے، جسے اقوام متحدہ نے جنگ زدہ ملک میں متعدد سالوں میں بیماری کا بدترین پھیلاؤ قرار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں بتایا کہ گزشتے مہینے سے مزید پڑھیں

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ شیخ رشید پر برہم   

اسلام آباد: 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جرمانہ عائد کرنے کا انتباہ دیا ہے۔  دوران سماعت شیخ رشید اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں

ایران میں احتجاجی مظاہرے 40 شہروں میں پھیل گئے،ہلاکتیں 76، صحافیوں سمیت کم از کم 1200 افراد گرفتار

تہران:ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدامنی میں سرکاری طور پر مرنے والوں کی تعداد 41 ہے جب کہ انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ حقیقی تعداد 76  ہوگئی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

افغان صوبہ قندھار میں  اجتماعی قبر سے 16 افراد کی لاشیں برآمد

کابل:افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 16 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ طلوع نیوز کے مطابق امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا کہ قبر کی جگہ اور انسانی باقیات آٹھ سال پہلے کی ہیں اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ویڈیو میں اسپن بولدک کے رہائشیوں کو  سولہ لاشوں مزید پڑھیں

جب تک پوتن اقتدار میں ہیں یورپ میں امن نہیں ہو سکتا: صدر زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کا فراہم کردہ  زمین سے فضاء میں مار کرنے والا میزائل سسٹم NASAMSیوکرین پہنچ گیا ہے۔ ولادی میر زلنسکی نے سی بی ایس نیوز پر مارگریٹ برنان کے لئے انٹرویو میں 24 فروری سے جاری یوکرین۔روس جنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ زلنسکی نے مزید پڑھیں

ایران، احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکیورٹی قوتوں کی فائرنگ سے ایک 20 سالہ دوشیزہ جان بحق

ایران  میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے تو  کیرج میں  حدیث نجفی نامی ایک  عورت  سیکیورٹی قوتوں کی فائرنگ سے جان بحق ہو گئی۔ مخالفین  سے تعلق رکھنے والی ایران وائر  نیوز ویب سائٹ  کی اطلاع کے مطابق  21 ستمبر کو مظاہروں کے دوران  کیرج  تحصیل مزید پڑھیں