دوست کی منگیترکو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار

قاہرہ:عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی ایک مصری خاتون نے ایک مقامی کپمنی مالک اور کاروباری شخصیت پر اپنے اغوا اور ریپ کا الزام عاید کیا ہے۔ دوسری طرف پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکیاس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ فروری کا ہے، جب ایک فلائٹ اٹینڈنٹ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل مستعفی، اسحاق ڈار وزارت خزانہ کےلیے نامزد، پاکستان آ مد متوقع

لندن: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا جبکہ سینیٹر اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کے لئے نامزد کردیا گیا ہے۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورتحال پر تفصیلی غور کے بعد اہم مزید پڑھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کو تین رنز سے شکست دے دی

 کراچی:پاکستان نے 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے جیت کے لیے انگلینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 163 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، لیام ڈاؤسن اور ہیری بروک 34،34 رنز بناکر نمایاں مزید پڑھیں

تائیوان میں غیر ملکی مداخلت کو کچل کر رکھ دیا جائے گا: چینی وزیر خارجہ وانگ

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ وہ تائیوان کے حوالے سے "غیر ملکی مداخلت کے خلاف کھڑے ہونے” کے لیے سخت ترین اقدامات کریں گے۔ اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے اپنے خطاب میں وانگ نے کہا کہ جب چین مکمل طور پر متحد ہو گا تب ہی آبنائے تائیوان مزید پڑھیں

 اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس :مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی ڈرائیور کوگولی مار کر شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسطینی نے اپنی گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جبکہ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ٹریفک حادثہ تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کوامداد دینے کے حوالے سے سندھ حکومت کے سارے دعوے بے بنیاد ہیں،، حلیم عادل

جامشورو:قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل گزشتہ روزضلع جامشورو پہنچے ،جہاں انہوں نے ضلع جامشورو کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران حلیم عادل نے سیلاب متاثرین میں ٹینٹ مچھردانیا و دیگرامدادی اشیاء تقسیم کیں۔ دورے کے دوران سیلاب متاثرین امداد نہ ملنے پر شکایات کے انبار لگاتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلی مزید پڑھیں

بیوہ خاتون سے بدتمیزی کرنے والا ڈائریکٹر اسٹیٹ آفیسر معطل

کراچی:وفاقی رہائشی کالونی ایف سی ایریا میں بیوہ خاتون کے ساتھ انتہائی نامناسب لہجہ اور غیراخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر وفاقی حکومت نے سخت ایکشن لے لیا۔ اسٹیٹ آفس کراچی کے ڈائریکٹر آغا ایوب جان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا، سیکریٹری ہائوسنگ نے معاملے کی انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔ ایوب جان مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی بدمعاشی: دو ماہ سے بجلی سے محروم بلڈنگ کو بھاری بل بھیج دیا

کراچی: کے الیکٹرک اوور بلنگ نہیں جعلی بلنگ بھی کر رہی ہے۔یہ بات اس وقت سامنے آئی جبکہ کے الیکٹرک نے شارع فیصل پر واقع الصحت سینٹر کے 40 سے زائد دفاترکو بجلی کے بھاری بل بھجوا دیئے۔ یہ بلڈنگ 22 جولائی سے آگ لگنے کے باعث بند ہے اور اس بلڈنگ سے متصل پی مزید پڑھیں

کرکٹ قوم کو متحد کرتی ہے ،ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں، رمیز راجا

 کراچی:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ قوم کو ایک چیز متحد کرتی ہے، وہ کرکٹ ہے، ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ طویل مدت کے پلانز بنا رہے ہیں، آنے والے وقتوں میں فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے موسمیاتی تبدیلیوں اور پاکستان میں متاثرین سیلاب کے مسائل کو اجاگر کیا

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے حوالے سے اپنے دورہ نیویارک کے دوران خوفناک موسمی تبدیلیوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی صورتحال پر عالمی اقدامات اٹھانے کے علاوہ پاکستان میں 33 ملین متاثرین سیلاب کے مسائل کو اجاگر کیا جن کو بنیادی ضروریات کی ازحد مزید پڑھیں