@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
یورپ : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 70 افراد سمندر میں ڈوب گئے
دمشق :لبنان سے اچھے مستقبل کے لیے یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 70افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شام کے ساحل کے مزید پڑھیں
بھارت،کالج کے باہر لڑتے طلبا کو گاڑی نے ٹکر ماردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
نئی دہلی:بھارت میں کالج کے باہر جھگڑتے طلبا کو گاڑی نے ٹکر ماردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں انجینئرنگ کالج کے سینئر اور جونیئر طلبا کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
اسپتال میں نماز پڑھنا جرم نہیں، مقدمہ درج کرنے کی غلط خبریں پھیلائی گئیں، بھارتی پولیس
لکھنو:بھارت کے ایک اسپتال میں خاتون کے نماز پڑھنے کے عمل کو غلط رنگ دینے کی کوشش بھارتی پولیس نے ناکام بنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال کے وارڈ کے باہر مریض کی تیماردار خاتون کی نماز پڑھنے کی ویڈیو واٹس ایپ گروپس اور دیگر شوشل میڈیا پلیٹ فارمز مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ گزشتہ 7ماہ کے دوران پی آئی اے کے کپتانوں نے سول ایوی ایشن قوانین کی خلاف ورزی کی جبکہ دیگر آپریٹرز کے مقابلے زیادہ ڈیوٹیاں کیں، جس کی وجہ سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئیں۔ مزید پڑھیں
شہباز شریف نے ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے اقوام متحدہ میں پڑھی، شاہ محمود
اسلام آباد:سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی ہے وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے حوالے سے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
ایران، مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے بدستور جاری
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کے "حجاب کے اصولوں کے منافی ہونے” ہونے کے جواز میں دوران حراست ہلاک ہونے پر ملک میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے متعدد شہروں اور تہران میں بدستور جاری ہیں۔ تہران میں 22 ستمبر جمعرات کی رات دیر گئے ختم ہونے والے مظاہرے جمعہ کی شام دوبارہ شروع مزید پڑھیں
یونانی قبرصی انتظامیہ کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کو ہٹانا امن میں معاون نہیں ہوگا، صدارتی ترجمان
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یونانی قبرصی انتظامیہ کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کو ہٹانا مشرقی بحیرہ روم میں علاقائی امن و استحکام میں معاون ثابت ہونا نا ممکن ہے۔ ابراہیم قالن نے ایک نجی ٹیلی ویژن کی براہ راست نشریات میں ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے مزید پڑھیں
یوکیرین ۔ روس قیدیوں کے تبادلے مین شامل افراد ہمارے مہمان ہیں، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ روس اور یوکیرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے تبادلے میں شامل افراد ہمارے مہمان ہیں۔ جناب ایردوان نے استنبول میں اس موضوع کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "یہ ہمارے مہمان ہیں، ان میں سے ایک روسی صدر پوتن کے مصر ہونےو الی ایک شخصیت مزید پڑھیں
جنگی قیدیوں کا تبادلہ صدر ایردوان کی ذاتی کاوشوں ہی کا نتیجہ ہے: یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ
یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے کہا کہ ترکیہ کی ثالثی میں روس کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کے دوران یوکرینی فریق کے لیے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ صدر ایردوان کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں مزید پڑھیں