کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا۔بجلی کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس اور ٹی وی لائسنس فیس سمیت دیگر ٹیکسوں اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر اضافی وصولیوں کے خلاف اتوار 25ستمبر تک جاری رہنے والے ریفرنڈم کے پہلے دن جمعہ کو مزید پڑھیں
زمرہ:
طبی جامعات و کالجز میں داخلے نومبر کے وسط میں کرانے پر اتفاق
اسلام آباد: صدر پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)ڈاکٹر نوشاد شیخ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی و سرکاری میڈیکل جامعات و کالجز کا داخلہ ٹیسٹ 13یا 20نومبر کو یونیفارم پالیسی کے تحت لیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں صدر پاکستان میڈیکل کمیشن نے کہا کہ ملک بھر میں نجی مزید پڑھیں
شام کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک
دمشق: شام کے ساحل پر ایک افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں 120 سے 150 تارکین وطن میں لبنانی، شامی اور فلسطینی شہری جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 71 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
کابل میں مسجد کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد مزید پڑھیں
ٹرانس جینڈر بل میں جماعت اسلامی کی ترامیم کو قبول کیا جائے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ شریعت کے منافی ٹرانس جینڈرایکٹ کا حکومتی جماعت کے ایک سابق سینیٹرکی جانب سے وفاقی شرعی عدالت میں دفاع پر حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے۔ سراج الحق نے کہاکہ خواجہ سراؤں کی کمیونٹی نے واضح کردیا ہے کہ کسی اور نے اپنی تسکین اور مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی نیویارک میں سفارتی رابطے جاری
اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے دائرہ کار میں سفارتی ٹریفک کو آگے بڑھاتے ہوئے، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے نیویارک، میں دو طرفہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ اور پولینڈ کے وزیر خارجہ Zbigniew Rau سے الگ الگ ملاقات کرنے کے بعد، چاوش مزید پڑھیں
روس اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے لڑتا رہے گا، پیوٹن
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس ایک عظیم قوم ہے جو اپنے ملک کی سالمیت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا دفاع کرنا جانتی ہے، روس اپنے دفاع سے کبھی غافل نہیں ہوگا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے روسی ریاست کے قیام کی 11 سو ساٹھویں مزید پڑھیں
پوتن یوکرین میں آپریشن کی خود کمان کررہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس
امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج اس بات پر منقسم ہے کہ اس ماہ میدان جنگ میں یوکرین کی غیر متوقع پیش قدمی کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے منسلک متعدد ذرائع کا کہنا ہے کہ ماسکو مشرق اور جنوب دونوں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے انتہائی سخت معاہدہ کیا، قرضوں میں ریلیف دیں ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے،شہباز شریف
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ انتہائی سخت معاہدے پر دستخط کیے، ریلیف کے بغیر دنیا ہم سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی توقع کیسے کر سکتی ہے؟ یہ ناممکن ہے، ملک میں سیلاب کے باعث1500سے زائد افراد کا انتقال ہو چکا ہے، ملکی معیشت مزید پڑھیں
سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 20 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد د ایک ہزار 596 ہو گئی
ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے باعث مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اس حوالے سے این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار مزید پڑھیں