ابوظبی:متحدہ عرب امارات میں ابوظبی کے کلیفلینڈ کلینک ہسپتال کے باہرایک گاڑی کنکریٹ پلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ ٹریفک نے بیان میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈرائیورکے گاڑی پر کنٹرول کھو دینے مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات سے متعلق گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے بڑی آبادی متاثر ہوئی، دنیا بھر سے دل کھول کر عطیہ کرنے والے افراد کا شکرگزار ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سیلاب متاثرین کیلئے جمع مزید پڑھیں
معروف فٹ بالر لیونل میسی 100 کلب میں شامل ہو گئے
روم:معروف فٹ بالر لیونل میسی 2گول کر کے 100بین الاقوامی میچوں کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ وارم اپ دوستانہ میچ میں جمیکا کے خلاف ارجنٹائن نے 3-0سے کامیابی حاصل کی۔ اس میچ میں ارجنٹائن کے لیونل میسی نے دو گول اسکور کئے، میچ میں کامیابی کے بعد ارجنٹائن مزید پڑھیں
قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ترکیہ کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کے عزم کا اظہار
قومی سلامتی کونسل (MGK) نے کہا کہ ترکیہ کے حقوق اور مفادات کا تحفظ قانون کے دائرے میں کیا جائے گا۔ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ یونان کے حال ہی میں بڑھتے ہوئے اشتعال انگیز مزید پڑھیں
ماہ اکتوبر کو ترک ورثے کا مہینہ ہے : مئیر موریل باؤزر
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے میئر موریل باؤزر نے ماہ اکتوبر کو "ترک ورثے کا مہینہ” قرار دیا ہے ۔ موریل باؤزر نے اپنے دستخط کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ 11 سال قبل بھی ماہ اکتوبر کو "ترک ورثے کا سال” قرار دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے کے دوران، ترک مزید پڑھیں
سائفر آڈیو لیک عمران خان کی مقبولیت کو کتنا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
نواز شریف کب پاکستان واپس آئیں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایپپ ا سٹور سے روسی سوشل میڈیا نیٹ ورک وی کے کو ہٹا دیا گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
کسی کو قانون توڑنے اور افرا تفری پھیلانے کی اجلازت نہیں دی جائے گی،ایرانی صدر
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ احتجاج فسادات سے مختلف ہوتے ہیں، کسی کو بھی قانون توڑنے اور افرا تفری پھیلانے کی اجلازت نہیں دی جائے گی۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی بے امنی کی صورتحال کی مزید پڑھیں
پشاور ایئر پورٹ، دوحہ جانیوالے مسافر سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد
پشاور:ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے والے مسافر سے ایک کلوسے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایک کلو35 گرام آئس ہیروئن مسافر وصال احمد نے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔ اے ایس ایف کے ترجمان نے بتایا کہ اے ایس مزید پڑھیں