ترکیہ سے مزید ایک گڈنیس ٹرین پاکستان کے لیے امدادی سامان کے ساتھ روانہ

13ویں "گڈنیس ٹرین”، سرکاری تنظیموں کے تعاون سے تیار کیے گئے انسانی امدادی سامان کوسیلاب سے متاثرہ  پاکستان لیجانے کے لیے  دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہوگئی ہے۔ ترکیہ 14 جون سے مون سون بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے نبرد آزما پاکستانی آفت زدگان کے لیے انسانی امداد کا سامان بھیجنا جاری رکھے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان وزیرِ اعظم ہا ئوس میں وزیرِ اعظم کے منصب پر بیٹھ کر پاکستان اور ریاست کیخلاف سازشیں کرتا رہا،عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔ حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آڈیو لیکس میں ثابت مزید پڑھیں

راجن پور ،ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا

راجن پور : ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ راجن پور کے علاقے سونمیانی میں پیش آیا جہاں ڈاکوئوں نے ایک وین کو اسلحہ کے زور پر روک کر 4 افراد کو اغوا کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سائفر معاملے پر سپریم کورٹ کا بینچ بنوا نے کا مطالبہ

اسلام  آباد: تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی )  کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف چاہتی ہے کہ سائفر معاملے کی تحقیقات سپریم کورٹ  آف پاکستان کرے۔ اگر ‘امپورٹڈ حکومت’ سائفر معاملے پر سپریم کورٹ کا بینچ بنوا دے تو پارلیمنٹ میں واپسی کا سوچا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا آنا معیشت کو آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ  مفتاح اسماعیل کے بعد اسحاق ڈار کا آنا معیشت کو کڑاہی سے نکال کر آگ میں جھونکنا ہے، حیرت ہے ایک دن میں سب کے کیسز معاف ہو گئے،برطانوی حکومت سے مطالبہ ہے کہ اگر ایون فیلڈ کا کوئی بھی مالک نہیں تو مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن پھر تقریر کے بعد پھر کنفیوژ ہوگئے، انٹرنیٹ صارفین کو تشویش

واشنگٹن:امریکی صدر جوزف بائیڈن ایک مرتبہ پھر اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد کنفیوژ دکھائی دیئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر فیڈرل ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے دفتر میں موجود تھے جہاں انہوں نے سمندری طوفان کے دوران اس کمپنی کے کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کی۔ کمپنی کے آفس میں امریکی صدر کی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کاروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے لیے ناگزیر انجام واضح ہے۔ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں پکڑے گئے PKK کے 3 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

عراق، بغداد میں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ بغداد کے کیراد  محلے میں 4 منزلہ عمارت گر گئی۔ ملبے سے 13 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے تو 2 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں ایک اندازے کے مطابق  تا حال 9 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

جج مخالف بیان پر توہین عدالت کیس، عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا

اسلام آباد:خاتون جج سے متعلق توہین آمیز الفاظ کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت کے سامنے جو کہا اس مزید پڑھیں

ترکیہ اور امریکہ کے درمیان ایف۔16 طیاروں کی خرید پر مذاکرات جاری

ترکیہ اور امریکہ کے مابین ایف۔16 لڑاکا طیاروں کے معاملے پر  باہمی بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے نائب چیئرمین ایفکان اعلی  کی سربراہی میں وفد نے امریکہ کا دورہ کرتے ہوئے   واشنگٹن میں  اس موضوع سمیت  دیگر معاملات پر بات چیت کی۔ اس سے قبل  مئی میں واشنگٹن کا مزید پڑھیں