@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، چیف جسٹس
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسلام آباد جیل بن گیا، یہ اقتدار بچانے کیلئے عوام پر ڈرون سے گولے ماریں گے، شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد 27 کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیا ہے۔ یہ مصنوعی اقتدار کو بچانے کے لیے اپنے عوام پر ڈرون سے آنسو گیس کے گولے ماریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان ایک کال پر حکومت کو گھر بھیجا جاسکتا ہے،عمران اسماعیل
کراچی :سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان ایک کال پر حکومت کو گھر بھیجا جاسکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس ایف آئی اے نوٹس کے خلاف کیس تھا، یہ کیس بھی ہم جیتیں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا
اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی اراکین کی قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ سپریم مزید پڑھیں
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس کو 5937 فوجیوں کا جانی نقصان ہوا ہے، روسی وزیر دفاع
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں 5,937 روسی فوجی مارے گئے ہیں۔ دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر نے یوکرین میں 24 فروری سے جاری جنگ کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔ سرگئی شوئیگو نے زور دے کر کہا کہ ان کا ملک مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کے بائیڈن سے متعلق جواب پر سوشل میڈیا میں بڑی پزیرائی
صدر رجب طیب ایردوان، جو اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے لیے امریکہ کے شہر نیویارک میں ہیں، سے جب صحافیوں نے سوال کیا کہ” کیا آپ امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کرنا چاہیں گے؟” اس پر صدر ایردوان نے کہا کہ ، "کیوں؟ وہ بائیڈن ہے اور میں ایردوان مزید پڑھیں
ایسا لگتا ہے کہ ہم کسی بڑی جنگ کی جانب سرک رہے ہیں، سرب صدر
24 فروری کو روس کی طرف سے شروع کردہ جنگ کے حوالے سے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ کا کہنا ہے کہ "مجھے لگتا ہے کہ ہم خصوصی آپریشن کے مرحلے سے ایک بڑی جنگ کی طرف سرک رہے ہیں۔” سرب صدر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دائرہ کار مزید پڑھیں
پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اُسے مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدر
نیویارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کا بہت سا حصہ سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس کے لیے اُسے مدد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ پاکستان کو سیلاب کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ مزید پڑھیں