الیکشن کمیشن کا تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم کے تحت ورکشاپس کا انعقاد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کے لئے خصوصی آگاہی مہم جاری ہے،جس کا مقصد طلبہ و طالبات کی انتخابی عمل سے متعلق آگاہی اور شعور پیدا کرنا ہے تاکہ آنے والے تمام انتخابات میں بطور ذمہ دار شہری اپنا کردار بخوبی ادا کریں،9ماہ مزید پڑھیں

عراق کے شمال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ترک فوجی شہید دو زخمی

عراق کے شمال میں  پنجہ کلید  آپریشن بیس کے علاقے میں دہشت گردوں کی طرف سے شروع کی گئی ہراساں کرنے والی فائرنگ کے نتیجے میں 1 فوجی شہید، 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 ستمبر 2022 کو پنجہ کلید  مزید پڑھیں

سردار شاہجاں یوسف اور ملک نعمان لنگڑیا ل کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد:کابینہ ڈویژن کی جانب سے سردار شاہجاں یوسف اور ملک نعمان احمد لنگڑیا ل کو وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔  نوٹیفیکیشن سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن تیمور تجمل کی جانب سے بدھ کے روز جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کی کاپی تمام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اے این پی کی اہم وکٹ گرگئی، خورشید خان پی ٹی آئی میں شامل

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما خورشید خان نے پارٹی 20 سالہ رفاقت ختم کرکے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ گِرا دی، ضلع کرک سے اے این پی کے سینئر رہنما خورشید خان پاکستان تحریک انصاف میں مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عالمی رہنماوں سے خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی رہنماوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہماری مشترکہ قسمت  کا متاثر کرنے والے امتحانات کے خلاف  مشترکہ ایجنڈے کے ذریعے کاروائی  کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے  خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

نئے آئی فون 14 پرو کا کیمرہ سسٹم خراب ہونے کی شکایتیں سامنے آگئیں

ایپل نے گزشتہ ہفتے نیا آئی فون متعارف کروایا تھا، جس کے بعد کئی لوگ نئے فون خریدنے کے لیے پُرجوش تھے تاہم چند صارفین کی جانب سے نئے آئی فون کا کیمرہ سسٹم خراب ہونے کی شکایتیں موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ایپل فون سے متعلق خبریں دینے والی ویب سائٹ’9 ٹو 5 میک’ مزید پڑھیں

برطانیہ، نئے بادشاہ چارلس کی 2جون کو تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی

 لندن:برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی ممکنہ طور پر 2جون کو تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی اور اس میں کم لوگ شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تاج پوشی کی تقریب میں اخراجات بھی کم کیے جائیں گے۔ بادشاہ چارلس کی تاج پوشی ممکنہ طور پر 2جون 2023کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں