ہماری قسمت پراثرا اندازامتحانات کےخلاف مشترکہ طور پر کاروائی کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی رہنماوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہماری مشترکہ قسمت  کا متاثر کرنے والے امتحانات کے خلاف  مشترکہ ایجنڈے کے ذریعے کاروائی  کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے  خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

ترک کاوسٹ گارڈ نے 300 پناہ گزینوں کو زندہ بچالیا

انطالیہ کے  کاش کے  علاقے سے ایک کشتی سے ہنگامی کال کیے جانے کے بعد  300 پناہ گزینوں کو بچالیا گیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میری ٹائم افیئرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق، گزشتہ روز شمالی  قبرصی  ترک جمہوریہ کے ترک ریڈیو نے مین سرچ اینڈ ریسکیو کوآرڈینیشن مزید پڑھیں

شاہ سلمان کو عرب سربراہ کانفرنس کا دعوت نامہ موصول

ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو الجزائر کے صدرعبدالمجید تبون کی طرف سے نومبر 2022ءکے دوران ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق الجزائری صدر کے ایلچی اور وزیر انصاف عبدالرشید الطبی نے دفتر خارجہ ریاض میں سعودی مزید پڑھیں

ایران: خاتون کی ہلاکت پر احتجاج کرنیوالوں پر لاٹھی چارج، 2 مظاہرین ہلاک، کئی زخمی

تہران: ایران میں پولیس حراست میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں دوران 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ خواتین نے حجاب اتار کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہینگا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ احتجاج میں 15 مزید پڑھیں

 ٹرانس جینڈر بل جنس پرستی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش ہے، نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملکر ٹرانس جینڈر قانون کو قومی اسمبلی و سینیٹ سے پاس کرو انے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے ملک کی دینی و نظر یاتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے صوبوں سے 30 ہزار نفری طلب

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ یا دھرنے کے لیے صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار مانگ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سے 20 ہزار، خیبرپختونخوا سے پولیس کے 4 ہزاراور 6 ہزار رینجرز کی نفری مانگی گئی ہے۔ پولیس، ایف سی مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی امداد میں کرپشن، جماعت اسلامی نے سندھ بھر میں احتجاج کی کال دیدی

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بارش وسیلاب زدگان کی تقسیم امداد میں کرپشن اور تاخیری حربوں کیخلاف جماعت اسلامی نے جمعہ 23ستمبر کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے سندھ کے تمام ضلعی وتحصیل مقامات پر پریس کلب واہم مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے جس میں متاثرین بھی مزید پڑھیں

پہلا ٹی20 : پاکستان کی ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام، انگلینڈ نے 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی : انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام ہوگئی  منگل کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مزید پڑھیں

6 سالہ لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر جانیوالا ملزم گرفتار

 لاہور: لاہور میں ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائ کرتے ہوئے 6 سالہ لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ لے کر جانیوالے ملزم کوگرفتار کر لیاہے۔   ترجمان پولیس کےمطابق ملزم گلی میں کھیلتی ہوئی بچی کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر ساتھ لے جارہا تھا،بچی کے گم ہونے پر لواحقین نے 15 پر اطلاع دی جس پرڈولفن اسکواڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے 77ویں اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے ملاقات

 اسلام آباد / نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کی اور سائیڈ لائن پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ وزیراعظم نے نیویارک پہنچنے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم یو این ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں اُن کی نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں