وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ملاقات کے لیے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے، ملاقات میں اسحاق ڈار خواجہ آصف مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانیہ، ملکہ الزبتھ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
برطانیہ میں 8 ستمبر کو فانی دنیا سے کوچ کرنے والی ملکہ الزبتھ دوئم کی یاد میں ملک بھر میں ایک منٹ کے لیے احترام ً خاموشی اختیار کی گئی۔ 96 سال کی عمر میں وفات پانے والی ملکہ الزبتھ کی یاد میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق کل رات 10 بجے ایک منٹ مزید پڑھیں
اب قبرصی ترک خودمختیار ریاست کے منصوبے کے سوا کوئی بات نہیں ہوسکتی: صدر ایرسن تاتار
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے کہا کہ اگر قبرص میں کوئی معاہدہ کرنا ہے تو شمال میں ایک خودمختار ترک ریاست کے لیے معہادہ ہونا چاہیے ۔ صدر تاتار نے اپنے دورہ نیویارک اور قبرص کے مسئلے کے حوالے سے انادولو ایجنسی کو جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں مزید پڑھیں
خفیہ معلومات کو اپنے گھر لیجانا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے۔ جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے سابقہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خفیہ دستاویز کو اپنے پاس محفوظ رکھنے کو”غیر ذمہ دارانہ” فعل قرار دیا ہے۔ امریکی سی بی ایس ٹیلی ویژن چینل کے نیوز پروگرام "60 منٹس” پر تبصرہ کرتے ہوئے، بائیڈن نے 8 اگست کو پام بیچ میں ٹرمپ کے بنگلے کی تلاشی کے دوران مزید پڑھیں
پنجاب میں تیزی سے بدلتیہ صورتحال، ‘پرویز الٰہی حکومت خطرے میں’
گذشتہ چند ہفتوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے جلسوں میں کہتے پھر رہے ہیں کہ پنجاب حکومت گرانے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں اور اس حوالے سے ‘مسٹر ایکس’ اور ‘مسٹر وائے’ متحرک ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر ہو رہا ہے جو تحریکِ مزید پڑھیں
ہماری جماعت کے 105 کارکن لاپتہ ہیں، ایم کیو ایم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کی ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کراچی میں ایم کیو ایم کے سیاسی کارکنوں کی لاشیں ملنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہماری سیاسی جماعت کے مجموعی طور پر 105 سیاسی کارکن لاپتہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈ کیس: پی ٹی آئی نے مکمل جواب کے لئے 8ہفتے کا وقت مانگ لیا
اسلام آباد:ممنوعہ فنڈ کیس میں تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے الیکشن کمیشن میں عبوری جواب جمع کروا دیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف نے عبوری جواب جمع کرواتے ہوئے مکمل جواب کے لئے 8ہفتے کا وقت مانگ لیا۔پی ٹی آئی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں میں یوٹیلٹی ٹیکس چارجز پر عوامی ریفرنڈم کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس کی وصولی اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر لوٹ مار کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ جماعت مزید پڑھیں
کویت نے فیملی ویزا کے لیے نئی شرط عائد کردی
کویت:خلیجی ملک کویت نے فیملی یا ڈیپنڈنٹ ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر800 کویتی دینار کردی۔ مقامی اخبار الانبا نے رپورٹ کے مطابق، کویت میں فیملی/ڈیپنڈنٹ ویزا (آرٹیکل 22 )کے لیے تنخواہ کی حد کو 500 کویتی دینار سے بڑھا کر800 کویتی دینار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت مزید پڑھیں
یوکرین روس سے جنگ نہیں ہارے گا، بائیڈن
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کسی بھی چینی حملے کے خلاف تائیوان کا دفاع کرے گا، واشنگٹن تائی پے کی آزادی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ سے متعلق امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر پوٹن ہمارے ارادے کو توڑ نہیں سکتا۔ امریکہ یوکرین مزید پڑھیں