الیکشن کمیشن نے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کردیا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ محمود خان سمیت وزراء کو بھی 9 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور کے پی ٹی آئی جلسہ میں سرکاری وسائل مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی، مسٹر ایکس اور وائی دھمکیاں دے رہے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے تاکہ نواز شریف کو واپس لایا جائے اور الزام عائد کیا کہ ‘مسٹر ایکس’ اور ‘مسٹر وائی’ کی جانب ان کے وزرا کو دھمکیاں مزید پڑھیں
سکھوں کیلئے علیحدہ ملک “خالصتان” کے قیام پر کینیڈا میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ
اوٹاوہ: سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اوراٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب 18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے نواحی علاقے برامپٹن سے ریفرنڈم شروع کیا جائے گا۔کینیڈا میں مقیم سکھوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ملک میں بھارت کا ایجنڈا چلا رہی ہے، عطا تارڑ
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بھارت کا ایجنڈا چلا رہی ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہے کو سبوتاژ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ سیلاب سے مزید پڑھیں
عمران خان جان بوجھ کر نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو مشکوک بنا رہے ہیں، خواجہ اصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج میں تقرریاں اور تعیناتیاں میرٹ پر ہوتی ہیں، کیا بزدار،مراد سعید، اور محمود خان کی تقرریوں کا نا م میرٹ ہے ، عمران خان بتائیں کہ فوج میں کب میرٹ پر تعیناتیاں نہیں ہو ئیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ریاستی اداروں مزید پڑھیں
عمران خان کے آئی ایم ایف کے معاہدے عوام بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد احتساب کا عمل ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے چل رہا ہے،میں نے بارہا کہا ہے کہ عدالتوں میں کیمرے لگائیں تاکہ پورے پاکستان کو پتہ چلے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سابقہ مزید پڑھیں
وزیراعظم اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگرملز ریفرنس نیب کو واپس
لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرملز ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔ عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ کی بنیاد پر ریفرنس مزید پڑھیں
یونان کی بڑھتی دراندازیاں،ترک حکومت نے عالمی اداروں کو خط بھیج دیئے
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یورپی یونین ،اس کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو یونان سے درپیش تنازعات اور ترک موقف سے متعلق خطوط روانہ کیے ہیں۔ سفارتی مزید پڑھیں
فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ میں نے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کوبہت قریب سےدیکھا ہے وہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اورتحفظ کیلئےپیش پیش رہتےہیں۔ جامعہ اشرفیہ میں خطاب مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں دائر
@2021 – All Right Reserved. Designed