لندن:مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ اگلے سال یورپی گھرانوں کے توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش ربا اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ یورپ کے انرجی بلوں میں اضافے کے مسئلے پر حکومتی مداخلت کی مزید پڑھیں
زمرہ:
چارسدہ میں تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار شہید
چارسدہ: خیبرپختونخوا میں پولیس اسٹیشن پر نامعلوم دہشت گرد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چارسدہ میں دستی بم حملے کا افسوس ناک واقعہ خانمائی پولیس اسٹیشن پر پیش آیا، جس کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی مزید پڑھیں
قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ناز ہے، وزیراعلی پنجاب
لاہور :وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ناز ہے،7 ستمبر کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے،پاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں ہوتا ہے۔ وزیراعلی پرویزالہی نے یوم فضائیہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 7ستمبر کو پاک فضائیہ مزید پڑھیں
صدر مملکت کا چین میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے صوبہ سیچوان میں تباہ کن زلزلے کا سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ زلزلے مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022: پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوگا، فکر نہ کرو، روہت شرما
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان بھر میں امراض چشم میں نمایاں کمی آئی ہے، قومی بینائی سروے
ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان بھر میں حیران کن طور پر امراض چشم میں کمی آئی ہے اور زائد العمر افراد میں بینائی کی شرح بھی نمایاں طور پر بہتر ہوگئی۔ اس بات کا علم وفاقی وزارت صحت کی جانب سے امراض چشم پر کام کرنے والے مختلف اداروں کے ہمراہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی جلسے کیلئے پشاور میں سرکاری مشینری کا استعمال
پشاور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے جلسے کی تیاریوں کے لیے سرکاری مشینری کے استعمال ہونے کا انکشاف ہو ا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے سوشل میڈیا پر پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کرین کے ذریعے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے کی ویڈیو مزید پڑھیں
دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے دفعہ 144 کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد قیصرسمیت دیگرملزمان کی ضمانتوں میں 27 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخوست منظور کرلی ہے۔ بدھ کو ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنمائوں کی مزید پڑھیں
مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے،شاہدخاقان
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نام نہاد احتساب کا عمل کئی سالوں مزید پڑھیں
کیا میرٹ پر آرمی چیف کی سیلکشن کی بات کرنا غلط ہے؟ عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed