راجن پور ریلوے ٹریک 22 روز بعد بھی غیر فعال، پشاور   سے کراچی ٹرینوں کی آمدورفت معطل

   راجن پور:ضلع  راجن پور کے شہر فاضل پور کا ریلویٹریک 22 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا۔ سیلابی ریلے سے ریلوے ٹریک کا 2 سو میٹر حصہ بہہ گیا تھا جو کہ 22 روز گزرنے کے باوجود بھی بحال نہیں کیا جاسکا ہے۔  دوسری جانب پشاور سیکراچی ٹرینوں کی آمدورفت معطل  ہے جس سے مسافروں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا 5 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

لاہور: قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے 5 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے بزنس پلان پر عمل درآمد جاری ہے، پی آئی اے نے بیڑے میں 5 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے فلیٹ میں وائیڈ باڈی طیارے شامل کرے گی، نئے جدید طیارے 6 مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں برطانوی شہری کم عمر لڑکی اغوا

گوجرانوالہ: انگلینڈ سے گوجرانوالہ پہنچنے والی برطانوی شہریت کی حامل 14 سالہ لڑکی نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں اغوا ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں تھانہ صدر کے علاقے سے برٹش نیشنل 14 سالہ لڑکی ایمان اغوا کو کار سوار ملزمان نے اغوا کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی مزید پڑھیں

مانسہرہ؛ بیٹے کے قتل میں ملوث ماں، بہن اور کزن گرفتار

 پشاور: خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں بیٹے (عمیر) کے قتل میں ملوث ماں، بہن اور کزن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ گڑہی حبیب اللہ کی حدود دلولہ مکڑواہی کے رہاشی عمیر نامی نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا، مقتول کی قاتل سگی ماں، بہن اور خالہ زاد بھائی مزید پڑھیں

آرمی چیف امدادی کاموں کا جائزہ لینے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے

 کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ امدادی کاموں کا جائزہ لینے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے امدادی کاموں کا جائزہ لیا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں وڈیرے کا غریب مزدور پر بہیمانہ تشدد، لہولہان کردیا

لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں انسانیت شرما گئی، بااثر وڈیرے کے بندوں نے غریب مزدور پر بہیمانہ تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غریب مزدور پر بدترین تشدد کا انسانیت سوز واقعہ لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری شہر میں پیش آیا، جہاں رنگ ساز مزدور پر بااثر وڈیرے کے بندوں کا بہیمانہ تشدد اور غیر مزید پڑھیں

چین سعودی عرب سے تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، صدرِ چین

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو چینی صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے حوالے سے تحریری پیغام موصول ہوا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کےٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق نائب وزیر خارجہ ولید الحریجی نے وزارت کی عمارت میں ریاض میں چین مزید پڑھیں

حکمرانوں کاغلط فیصلہ عوام کے غیض وغضب میں بدل سکتا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کاغلط فیصلہ عوام کے غیض وغضب میں بدل سکتا ہے، ملک شدید سیاسی اور اعصابی تنائو کا شکار اور بند گلی میں داخل ہو گیا ۔پی ڈی ایم نے جو گڑھا عمران خان کے لیے کھودا تھا اس مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو 19ستمبر تک جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت

 اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ممنوعہ فنڈنگ بحق سرکار ضبط کرنے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی چیئرمین عمران خان کے توسط سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کے لئے دو ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔  چیف مزید پڑھیں

6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے

اسلام آباد:سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ6ستمبر دشمن کی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کے بے مثال اتحاد اور پختہ عزم کی یاد دلاتا ہے۔ یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے یوم دفاع کے موقع پر پیغام میں کہا کہ6ستمبر مزید پڑھیں