عمران خان کی چار سالہ حکومت ووٹ کی تذلیل کر کے قائم ہوئی،سعدرفیق

اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے ریلوے وہوا بازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی چار سالہ حکومت ووٹ کی تذلیل کر کے قائم ہوئی ہے۔ ان خیالات کااظہار خواجہ سعد رفیق نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ چیئرمین سینیٹ سے بلوچستان حکومت تشکیل تک ووٹ کی مزید پڑھیں

 ممنوعہ فنڈنگ کیس،اسد قیصر ایف آئی اے میں بدھ کو پھر طلب

پشاور:پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے پشاور نے پی ٹی آئی رہنما، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اسد قیصر کو بدھ کوطلب کیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سابق سپیکر مزید پڑھیں

کینیڈا،چاقو حملے کا ایک ملزم مردہ پایا گیا، دوسرا مفرور

اوٹاوا:کینیڈا میں چاقو حملے میں کئی لوگوں کو ہلاک کرنے والا ملزم مردہ حالت میں پایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوٹاوا میں ملزم ڈیمین سینڈرسن کی نعش ایک مکان کے قریب سے ملی جس کی تلاشی لی گئی تھی، گزشتہ روز چاقو حملے میں 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے تھے، ان مزید پڑھیں

بس بہت ہو گیا،میرے الفاظ توڑ مروڑ کر کے بدنام کرنے والوں کو آج جواب دوں گا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ رہے ہیں انہیں آج پشاور کے جلسے میں جواب دوں گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ‘میں اس مزید پڑھیں

افغانستان میں 5٫3 کی شدت کا زلزلہ، 6 افراد لقمہ اجل

افغانستان  میں  رات گئے رونما ہونے و الے 5٫3 کی شدت کے زلزلے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کے مشرقی صوبے قونار کے صوبائی کلچرل ڈائریکٹر نجیب اللہ حنیف نے اعلان کیا کہ زلزلہ قونار  کے ضلع نور گل میں آیا۔ زلزلے میں پر 6 افراد کی جانیں  جانے اور مزید پڑھیں

تین علاقوں کو روسی فوجوں سے بازیاب کر الیا گیا ہے، صدر زیلنسکی

صدرِ یوکیرین ولا دیمر زیلنسکی نے  اطلاع دی ہے کہ  تین رہائشی بستیوں سے روسی فوجی انخلا کر گئے ہیں۔ زیلنسکی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے اپنے ویڈیو پیغام میں  ایجنڈے کے حوالے سے اپنےجائزے پیش کیے۔ روس  کی جانب سے 2014 میں  غیر قانونی طور پر الحاق کردہ کریمیا کے معاملے  مزید پڑھیں

جنوبی ایران میں زلزلہ،شدت 5٫4 تھی

جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر گن میں 5٫4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔  تہران یونیورسٹی کے مرکز سیسمولوجی  کے مطابق، مقامی وقت کے تحتیہ زلزلہ  1 بجکر44 منٹ پر آیا جس  کا مرکز فن شہر میں 14 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔  اس زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں