چین، سیچوآن میں زلزلے کی تباہ کاریوں سے 21 افراد ہلاک

چین کی مغربی ریاست  سیچوآن میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا  ، ابتدائی معلومات کے مطابق   زلزلے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی  زلزلہ نیٹ ورک مرکز نے  اعلان کیا ہے کہ   ریاست کے مغربی شہر غانزے تبت   میں ریکٹر اسکیل پر 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔   زیر ِ زمین مزید پڑھیں

عمران خان کے بیان پر ‘پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ ہے’: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے اتوار کو فیصل آباد جلسے کے دوران پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق دیے گئے بیان پر فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ "فیصل آباد میں مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل ملک میں سیاسی افہام تفہیم کے لئے کردار ادا کرنے پر تیار: شفقنا خصوصی

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت و اپوزیشن کو میثاق سیاست کا مشورہ دیدیا اسلامی نظریاتی کونسل مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیساتھ سیاسی مفاہمت کرانے کیلئے بھی تیار ہے، قبلہ ایاز اسلام آباد(شفقنانیوز) وفاقی حکومت نے کم عمری کی شادیوں، جبری تبدیلی مذہب جیسے سماجی مسائل کے حل کے لیے اعلی سطحی کمیٹی مزید پڑھیں

عمران خان کے ہتک آمیز بیان پر آرمی میں شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

 افغانستان، زلزلے سے 6 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اسعدآباد،  افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں پیر کی علی الصبح آنے والے زلزلے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ قدرتی آفات کے انتظام اور انسانی امور کے صوبائی سربراہ احسان اللہ احسان نے صحافیوں کو بتایا کہ زلزلے کا جھٹکا مقامی وقت کے مطابق قبل از سحر 2 مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ میں 5افراد زخمی 

 غزہ:مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورتس کے مطابق شمالی مغربی کنارے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد ہوش میں تھے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسرائیلی شہر حیفہ کے رمبم اسپتال لے جایا گیا، جبکہ 3دیگر افراد شیشے کے ٹکڑوں سے زخمی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اتر پردیش میں  خاتون نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 نئی دہلی:بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعہ غازی آباد میں پیش آیا جہاں خاتون اپنے شوہر کے کسی غیر لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات پر کافی پریشان تھی، اس نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف لمبی قانونی کارروائیاں شروع ہونے والی ہیں، وزیر دفاع

  اسلام آباد: وفاقی  وزیر دفاع  خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف لمبی کارروائیاں شروع ہونے والی ہیں،عمران خان کے جلسوں میں بیانات سے آرمی چیف کی تعیناتی کے عمل کو نقصان ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ  عمران خان کی پالیسیوں سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا،گزشتہ چار مزید پڑھیں

منشیات کی اسمگنگ کوشش ناکام، 5 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد:  انسداد منشیات فورس نے ملک بھر میں مختلف کارروائیوِں میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کی جانب سے منشیات اسمگلرز کے خلاف اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب ٹرک کو روک کر چیک کیا گیا تو ڈرائیونگ سیٹ کے پیچھے خفیہ خانوں مزید پڑھیں