اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے زلزلے کا مرکز بھی افغانستان تھا اور یہ علاقہ افغانستان، تاجکستان کے بارڈر کے قریب تھا اور زلزلے کی گہرائی مزید پڑھیں

ترکیہ کی پاکستان کےسیلاب سےمتاثرہ افراد کی امداد جاری،11واں امدادی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

سیلاب  سے متاثرہ پاکستان میں ترکیہ سے بھیجا گیا انسانی امدادی سامان لے کر 11 واں طیارہ پاکستان  پہنچ گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر تیار کردہ انسانی امدادی سامان کو سیلاب سے تباہ ہونے والے دوست اور برادر ملک پاکستان مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے تین جنگی طیاروں کو مار گرایا : روسی وزارتِ دفاع کے ترجمان

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ انہوں نے یوکرین کے کھیرسن اور دنیپرو علاقوں میں یوکرین کے 3 جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ کوناشینکوف نے 24 فروری کو یوکرین میں شروع ہونے والی جنگ میں روسی فوج کی کارروائیوں کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔ کوناشینکوف نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ترکی کی ایجیئن فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر یونان کودھمکی

انقرہ:ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ہفتے کے روز یونان کو خبردار کیا ہیکہ اگراس نے ایجیئن پر ترک طیاروں کوہراساںکرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو اسیبھاری قیمت چکاناپڑے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن نے بحیرہ اسود کے علاقے میں ایک ریلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارے یونان، تاریخ پرایک نظرڈالو۔ اگرآپ مزید مزید پڑھیں

کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹروں کی آمد

کراچی: بازاروں میں افغانی ٹماٹرکی 150 سے 160 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔حالیہ بارشوں کے باعث ملک میں زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے، آلو ، پیاز اور ٹماٹر کی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں۔  جس کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 500 روپے جب کہ پیاز 300 روپے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور پیما کے تحت سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس

 کراچی:الخدمت فائونڈیشن اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کے انعقاد جاری ہے۔  الخدمت فائونڈیشن کا پیما کے اشتراک سے سیلاب زدہ علاقوں میں نئی طبی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بھیجی گئی ہیں جن میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف شامل ہے۔سندھ میں مزید پڑھیں

حکومتی غفلت و لوٹ مار کی وجہ سے سندھ تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے، محمد حسین احمد

کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومتی غفلت و لوٹ مار کی وجہ سے آج پورا سندھ تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ بارش و سیلاب متاثر لوگ تنگ آمد بہ جنگ آمد جگہ جگہ حکومتی نمائندوں کا گھیراؤ کر رہے ہیں۔ محمد حسین محنتی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان نے شکست دیکر حساب برابر کردیا، بھارت کو 5 وکٹوں سے ناکامی

دبئی:ایشیا کپ میں روایتی حریفوں میں ایک بار پھر تگڑا مقابلہ ہوا ہے، پاکستان نے سپر 4 میں بھارت کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا،بھارت کو 5 وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت  آخری اوور مزید پڑھیں

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی بحال نہ ہو سکی

صرف 3 دن کیلئے مرمت کے نام پر بند نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی بحال نہ ہو سکی۔ اس حوالے سے روسی گیس فراہم کرنے والی کمپنی گیزپروم نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سسٹم کی خرابی ابھی دور نہیں ہوئی اور اب نامعلوم مدت تک کیلئے مزید پڑھیں

سیلاب میں پھنسے لوگوں کو پاک بحریہ کے ہوور کرافٹس کے ذریعے نکالا گیا

دادو:پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سندھ کے شہر دادو میں پانی میں گھرے افراد کو نکالنے کے لیے فوری 2 ہوور کرافٹس تعینات کیے گئے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے اعلامیے کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا امدادی آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں