لاہور: پولیس نے بدمعاش الیاس امین عرف بھولا چورکو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق پولیس نے ملزم قتل، اقدام قتل، اغوا اور قبضہ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ علاقہ مکینوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لیے پولیس بھولا بدمعاش کو بغیر کپڑوں کے تھانے مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا،طالبعلم زخمی
پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے ایک طالبعلم زخمی ہوگیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ سی سی پی او لاہور کاکہناہے کہ مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں فوج اور تگرے ملیشیاوں کے درمیان تصادم شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے
ایتھوپیا میں فوج اور تگرے عوامی نجات محاذ کے درمیان دوبارہ سے شروع ہونے والے تصادم کے باعث شہری ہمسایہ ملک سوڈان میں پناہ لینے لگے ہیں۔ مقامی پریس کی خبر کے مطابق ایتھوپیا کی جھڑپیں شہریوں کو نقل مکانی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ یہ اعلان کیا گیا کہ فوج اور ٹی پی مزید پڑھیں
سیلاب کا فائدہ یہ ہوگا کہ جب پانی اترے گا تو گندم کی فصل اچھی ہوگی، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب کا فائدہ یہ ہوگا کہ جب پانی اترے گا تو گندم کی فصل اچھی ہوگی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ڈی آئی خان اور باقی علاقوں کو دیکھا کہ مزید پڑھیں
‘ماحولیاتی تباہی کے ذمہ دار ہم ہیں’ برطانوی پارلیمنٹرین کا عالمی برادری سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ
برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے قرضے فوری طورپر معاف کرے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری فوری طور پر مزید پڑھیں
ایف آئی اے تحقیقات: پی ٹی آئی کی میڈیا مہم کیلئے ‘مشکوک فنڈز’ استعمال کیے جانے کا انکشاف
ابراج گروپ کے سابق مالک اور امریکی عدالت میں 1 ارب ڈالر مالیت کی دھوکا دہی کے مقدمے کا سامنا کرنے والے عارف نقوی کی جانب سے پاکستان منتقل کی گئی مشکوک رقم کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کے دوران غیر ملکی فنڈز کی ایک بڑی رقم پاکستان تحریک مزید پڑھیں
سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے۔ دوست ممالک نے سرمایہ کاری کی بات کی ہے، کیش کی نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت مزید پڑھیں
24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید 57 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 1265 ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے57 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1265 ہو گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے تازہ اعداد شمار کے مطابق سندھ میں جاں بحق ہونے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی امداد لے کر فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد:سیلاب متاثرین کے لئے فرانسیسی طیارہ امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے فرانسیسی طیارے کے عملے انجینئرنگ ٹیم اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا۔وفاقی وزارت صحت قادر پٹیل نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں فرانس مزید پڑھیں
ترک صدر ایردوان کی لیبیائی رہنما دبیبہ سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیائی قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کو شرف ملاقات بخشا۔ استنبول کے قصر ِ وحداتین میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔