سابق سری لنکن صدر  وطن واپس پہنچ گئے

کولمبو: مظاہروں اور احتجاج کے باعث ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدرگوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں کے باعث سابق صدر گوٹا بایا راجا پاکسے جولائی میں ملک سے مزید پڑھیں

عوام کی آواز اٹھانے پر مجھے قید کیا گیا، حلیم عادل شیخ

کراچی:قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی آواز اٹھانے پر مجھے قید کیا گیا، جب تک سیلاب کی صورتحال سے نہیں نکلتے مجھے رہا نہیں ہونے دیں گے۔  ملیر میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ دس جھوٹے کیس مزید پڑھیں

سندھ میں 13ستمبر سے پھر بارش کا امکان

کراچی:مون سون ہوائیں ایک بار پھر سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، تھر پارکر ، ننگر پارکر اور اطراف میں 13سے 15ستمبر کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ خلیج بنگال میں 9ستمبر تک گہرا ڈپریشن بن سکتا ہے۔ تجزیہ کار کے مطابق 12ستمبر تک مون سون کا یہ مزید پڑھیں

اگر ہم سمجھیں کہ اس آفت کا کوئی تنہا مقابلہ کرلے گا تو یہ ممکن نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد :وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب ہمیں بڑا درس دے گیا ہے، جس کا نقصان ہمارے وسائل کے مقابلے میں بہت زیادہ  ہے، اگر ہم سمجھیں کہ اس آفت کا کوئی تنہا مقابلہ کرلے گا تو یہ ممکن نہیں ہے۔ نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ، سپر فور کی لائن اپ مکمل،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا

دبئی:ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت میں ایک بار پھر جوڑ پڑے گا، روایتی حریف سپر فور مرحلے میں 4ستمبر کوکل آمنے سامنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز ہو گیا، بھارت ، افغانستان ، سری لنکا اور پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ چکے مزید پڑھیں