اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب سے شدید تباہی کا سامنا ہے،چین پاکستان کی امداد اور تعاون جاری رکھے گا۔ گوادر پرو کے مطابق اسلام آباد میں چینی سفارتخا نے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے ملک میں سیلاب مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاتارڑ کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی
لاہور: سیشن عدالت نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے قلعہ گجر سنگھ پولیس کو عطا تارڑ کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے عبوری درخواست ضمانت 14 ستمبر تک منظور کر لی۔ عدالت مزید پڑھیں
پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافہ عمران خان حکومت کی وجہ سے ہوا: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ عمران خان حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے انہوں نے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ روپے کی ویلیو گری اور زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوئے۔ مزید پڑھیں
ایران-امریکا ڈیل اور خطے کو درپیش چیلنجز
@2021 – All Right Reserved. Designed
ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچنر پر قاتلانہ حملہ ناکام
ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچنر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ کرسٹینا جیسے ہی اپنی گاڑی سے باہر نکلیں، ہجوم میں ایک موجود ایک شخص نے ان پر پستول تان لی لیکن خوش قسمتی سے گولی نہ چل سکی اور وہ بال بال بچ گئیں۔ اس موقع کی ویڈیو مزید پڑھیں
وزیراعظم کا 300 یونٹ والے صارفین کیلئےفیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کے سب سے بڑے دشمن عمران خان ہیں، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر ایردوان کی ہدایات پرترک وزیر داخلہ اور وزیر شہری منصوبہ بندی پاکستان کےلیے روانہ
وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور وزیر ماحولیات ،شہری منصوبہ بندی مراد قوروم آج پاکستان کےلیے روانہ ہو رہےہیں۔ اطلاع کے مطابق، دونوں وزرا صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں جن کے ہمراہ ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات کے صدر یونس سیزر اور اجتماعی ادارہ برائے رہائشی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
تائیوان نے چین کا ڈرون مار گرایا
تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے پر سویلین ڈرون مار گرایا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ قبل ازیں تائیوان حکومت کی جانب سے چینی ساحل کے قریب تائیوان کے زیر کنٹرول جزائر پر چینی ڈرونز کی موجودگی پر انتباہ بھی مزید پڑھیں
اس مہنگائی میں پانچ روپے لیٹر پٹرول کس ملک میں ہے جاننا چاہیں گے؟
پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دی گئیں، تاہم اس وقت دنیا میں سب سے سستا اور مہنگا پیٹرول کہاں ملتا ہے؟ دنیا بھر میں سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینز ویلامیں ہے جہاں اس وقت ایک لیٹر کی قیمت پاکستانی روپوں میں5 روپے فی لیٹرسے زیادہ ہے، ایران میں ایک مزید پڑھیں