بائیڈن ایرانی صدر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روکیں، کانگریس  ارکان

واشنگٹن :امریکی کانگریس میں ریپبلکن پارٹی کیرکن ڈان بیکن نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت سے روکیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رکن کانگریس ڈان بیکن نے کہا کہ تہران ہماری سرزمین پر امریکیوں کو مارنے کی جارحانہ منصوبہ مزید پڑھیں

سندھ میں بارشوں نے تیس سال کا رکارڈ توڑ دیا ہے، نثار کھوڑو

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سنیٹرنثاراحمدکھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں بارشوں نے تیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑو نے ضلعی سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں قیامت خیز بارشیں ہوئی ہیں، سندھ کے تمام متاثرین سے ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

بھارت نبی کریم  ﷺکی شان میں گستاخی بند کرے، علماء مشائخ 

کراچی:بھارت نبی کریم  ﷺکی شان میں گستاخی بند کرے،ایک مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن ناموس رسالتﷺ پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرسکتا۔ نظام مصطفیﷺکا نفاذ،ناموس رسالت ﷺکا تحفظ علماء مشائخ کی منزل ہے،اسلاف کے نقش و قدم پرچلتے ہوئے مشن پورا کرینگے،غوث عالم، تارک السلطنت ،محبوب یزدانی پیرو مرشدسید اشرف جہا نگیر سمنانی  مزید پڑھیں

جیکب آباد میں بارش کے دوران ایک درجن سے زائد ٹرانسفارمر خراب ہوگئے ہیں ، شہریوں کو پریشانی کا سامنا

جیکب آباد: بارش کے دوران ایک درجن سے زائد ٹرانسفارمر خراب ہوگئے ہیں سیپکو کی جانب سے تاحال نہیں بنوائے گئے ہیں علاقہ مکینوں کی شکایات ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بارش کے دوران ایک درجن سے زائد ٹرانسفارمرس کے خراب ہونے کی شکایات ملی ہیں اے ڈی سی کالونی، ڈوتیا محلہ، فیملی مزید پڑھیں

ہالینڈ، باربی کیو پارٹی کرنے والوں پر ٹرک آسمان سے کود آیا

ہالینڈ میں سڑک سے اترنے والے ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں باربی کیو پارٹی  میں  شریک  6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات نیو بیجرلینڈ کے گاؤں میں زوئڈزیڈزڈیجک روڈ پر ایک ٹرک سڑک سے اتر گیا اور جائے مزید پڑھیں

سندھ کی کئی گیس فیلڈز میں غیر متوقع ٹرپنگ، کراچی میں گیس کی لوڈشیڈنگ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس صارفین کو پریشر میں کمی اور گیس کی قلت کا سامنا ہے، حکام کے مطابق سندھ میں کئی گیس فیلڈز میں غیر متوقع ٹرپنگ کی وجہ سے گیس لوڈمینجمنٹ شروع کردی گئی ہے۔ سندھ میں کئی گیس فیلڈز میں غیرمتوقع ٹرپنگ کے باعث ایس ایس جی مزید پڑھیں

لیبیا میں چھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی

لیبیائی دارالحکومت  طرابلس میں کل صبح ملک  کے  مغربی علاقوں میں سر گرم عمل  دو مسلح گروہوں کے درمیان   چھڑتے ہوئے شدت اختیار کرنے والے تصادم   میں  ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی۔ لیبیائی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں  ابتک 140 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت کی جانب سے ایک مزید پڑھیں

لیبیا ، جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی،140 افراد زخمی

لیبیا کے دارالخلافہ طرابلس میں حکومت کے دعویدار دومسلح گروہوں کے درمیان خونی تصادم کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 140 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ لیبیا کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ روز طرابلس میں وزارت صحت سے منسلک اسپتالوں اور مراکز صحت کو نشانہ بنایا گیا اور مزید پڑھیں