یوکرین کے 31 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ترکی کے شہر استنبول کا فاتح سلطان مہمت پُل یوکرینی پرچم کے رنگوں سے روشن ہو گیا۔ استنبول کے علامتی مقامات میں سے ایک اور ایشیاء کو یورپ سے ملانے والے فاتح سلطان مہمت پُل کو اہم مواقع پر رنگوں اور روشنیوں سے منّور کیا جاتا مزید پڑھیں
زمرہ:
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب52
کیا موت کے بعد زندگی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو لوگوں کی اکثریت کو پریشان کرتا ہے۔ اور بہت لمبے عرصے تک۔ چاتال ہویوک میں 9,000 سال پرانے مقبرے اس سوال کے قدیم ترین جوابات میں سے ایک ہیں۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ چاتال ہویوک میں میت کے روزمرہ کے سامان کو مزید پڑھیں
بھارت میں رجسٹرڈ خود ساختہ انسانی حقوق کی تنظیم کا بھارت سے اعلانِ لاتعلقی
خود ساختہ عالمی تنظیم ‘انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن’ جو انسانی حقوق کے دفاع کے لئے کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہے نے اس الزام پر کہ وہ بھارتی پراپیگنڈا کا حصہ ہے، کوئی بھی باضابطہ دستاویزات اور تفصیلات شیئر کیے بغیر بس ایک ٹوئیٹ میں مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ اس کے بھارت مزید پڑھیں
ملکی ترقی کیلیے شرح منافع پر ٹیکس لگانا ہوگا، عائشہ غوث پاشا
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے شرح منافع پر ٹیکس لگانا ہوگا۔ عائشہ غوث پاشا کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں حالات کی نزاکت کو سمجھنا ہوگا، حالات کی نزاکت کو سمجھیں گے تب ہی ان کا مقابلہ کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلیے امداد: حافظ نعیم الرحمن نے الخدمت مرکزی کیمپ کا افتتاح کردیا
کراچی:جماعت اسلامی اور الخدمت کے تحت اندرون سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کی سرگرمیاں مزید وسیع اور تیز کر دی گئی ہیں ۔ شہر بھر میں جماعت اسلامی کے تمام اضلاع اور نچلی سطح پر قائم دفاتر میں خشک غذائی اجناس اور نقد رقوم جمع کرانے کا سلسلہ شروع کر مزید پڑھیں
عابد شیر علی کی اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج کی دھمکی
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، عوام کے ساتھ احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی۔ فیصل آباد میں طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ اگر عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو ہم خود عوام کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مواقع دینے کے لئے بڑا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال کر نے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کھلاڑیوں اور نوجوانوں سے کیا وعدہ پورا کردیا ۔ وزیراعظم نے کامن ویلتھ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ارشد ندیم اور دیگر کھلاڑیوں کے مطالبات پورے کرنے کا اعلان
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ہمارے کھلاڑیوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے یہ مقام حاصل کیا، ان کھلاڑیوں نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا۔ یہ کھلاڑی پوری قوم کے ہیرو ہیں،پوری قوم ان کھلاڑیوں کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ جمعرات کو اسلام مزید پڑھیں
ترکی: ہم دہشت گردوں کو ان کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرتے رہیں گے
ترک مسلح افواج نے، شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشنوں کے علاقوں میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 8 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” دہشت گردوں مزید پڑھیں
روس: روس اور فرانس کے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات
روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے فرانس کے وزیر دفاع سبسٹیئن لوکورنو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں ‘زاپوریزیا’ نیوکلئیر پلانٹ کی صورتحال پر بات چیت کی۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں فرانسیسی فریق کی طلب پر ہونے والے ٹیلی فونک مذاکرات میں ‘شوئے گو’ اور ‘لو کورنو’ نے یوکرین کے زاپوریزیا جوہری پلانٹ مزید پڑھیں