ایران نے کہا ہے کہ ہم اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے لیکن، 2015 میں طے پانے والے جوہری سمجھوتے سے ہٹ کر، اپنی جوہری تنصبیات کی مانیٹرنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق محکمہ ایٹمی انرجی کے سربراہ محمد مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرمپ کے گھر سے اہم دستاویزات برآمد ہونے کا انکشاف
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منصبِ صدارت چھوڑنے کے باوجود 300 سے زائد اہم دستاویزات فلوریڈا میں اپنے گھر میں ہی رکھ لیں جو عدالتی حکم پر چھاپے کے بعد برآمد ہوئیں۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ سابق صدر کے فلوریڈا میں موجود وسیع و عریض اور پرآسائش گھر میں خفیہ مزید پڑھیں
ٹوئٹر میں بھارتی سرکاری ایجنٹ بھرتی کیے جانے کا انکشاف
نیویارک: ٹوئٹر کے سابق سیکورٹی چیف نے ہندوستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کی ملی بھگت کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ بھارتی حکومت نے ٹوئٹر انتظامیہ کو مجبور کیا کہ وہ بھارتی ایجنٹ پے رول پر رکھے۔ ٹوئٹر کے سابق سیکورٹی چیف نے یہ معاملہ امریکی ریگولیٹرز کے ساتھ اٹھا دیا۔ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی چیف پیٹر میج زیٹکو مزید پڑھیں
حکومت کی بدانتظامی نے رحمت کی بارش کو زحمت بنادیا، سراج الحق
سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی بدانتظامی کے باعث بارش زحمت بن گئی ہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کوئی اقدامات نہیں کیے،کرپشن سرعام ہورہی ہے،وزیر اعظم امدادی کاموں کی نگرانی خود کریں۔ سراج الحق نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے پوئے کہا کہ مسلسل بارشوں کے باعث مزید پڑھیں
وزارت داخلہ کو شہباز گِل پر تشدد کے الزامات کی انکوائری کا حکم
اسلام آ باد : ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ ریٹائرڈ ہائی کورٹ جج کی سربراہی میں انکوائری افسر مقرر کرے،شواہد اکٹھے کرنے کی آڑ میں کسی ملزم پر تشدد کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔آئین اور عدالتیں مزید پڑھیں
پی ایس او کے پٹرول اور ڈیزل کے معیار پر شدید اعتراضات
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) کے پیٹرول اور ڈیزل کی کوالٹی پر شدید اعتراضات اٹھ گئے۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ پی ایس او کا پیٹرول ڈیزل ٹھیک نہیں ہے، پی ایس او کا ڈیزل گاڑی میں ڈالتا ہوں تو مائلیج کم،آواز خراب اور مزید پڑھیں
سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے چین کا اضافی ہنگامی امداد کا اعلان
بیجنگ : چین نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہنگامی انسانی امداد کی اضافی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں پاکستان کو فوری طور پر درکار 25,000 خیمے اور دیگر امدادی سامان بھی شامل ہے اور انہیں جلد از جلد پہنچا یا جائے گا ۔چین کی ریڈ کراس سوسائٹی مزید پڑھیں
جولائی کے بلز میں 200 سے کم یونٹ والوں پر فیول سرچارج لاگو نہیں ہوگا، خرم دستگیر
کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جولائی کے بلوں میں شامل فیول سرچارج کو 200سے کم یونٹ والے صارفین کے لیے ختم کر دیا گیا ہے، کمرشل میٹرز پر عائد فکسڈ ٹیکس بھی اکتوبر سے ختم کر دیا جائے گا. کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر میں بدھ کو نیوز مزید پڑھیں
ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ ایشیا پیسیفک ریجنل الائنس کیلئے بورڈ ممبر نامزد
لاہور: انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم (آئی سی او ایم) نے ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کو ایشیا پیسیفک ریجنل الائنس کیلئے بورڈ ممبر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم (آئی سی او ایم) نے پاکستانی ثقافتی ورثے، نوادرات اور عجائب گھروں کے تحفظ کیلئے سرگرم ڈاکٹر رخسانہ ڈیوڈ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید پڑھیں
ادارے عمران خان کی باغیانہ سرکشی کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں، فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عمران خان کی کرپشن، ممنوعہ فنڈنگ اور باغیانہ سرکشی کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر گامزن ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ اداروں نے دباؤ میں قانون کے مطابق کارروائی سے گریز مزید پڑھیں