@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
طوفانی بارش، نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند
نواب شاہ میں طوفانی بارش کے باعث ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے بند کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پورے نواب شاہ ایئرپورٹ پر پانی کھڑا ہے، فی الحال ناقابل استعمال ہے۔ نواب شاہ ایئرپورٹ کو ابتدائی طور پر 26 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔ علی زیدی کی آئینی درخواست عمر سومرو ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس،الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نا اہلی کیلئے 6 ایم این ایز کی درخواست خارج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج کردیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے 6 ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر مزید پڑھیں
بابر اعظم کا وراٹ کوہلی سے موازنہ کرنا قبل از وقت ہے،وسیم اکرم
دبئی:پاکستان کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہت اچھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی ان کا انڈین بیٹر وراٹ کوہلی سے موازنہ قبل از وقت ہوگا۔ سٹار سپورٹس کے ایک پروگرام میں انڈین ٹیم کے سابق کوچ روی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولد چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولد چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی مزید پڑھیں
ترکی: یونانی طیاروں نے ترک طیاروں کا تعاقب کر کے نیٹو فرائض کو خطرے میں ڈالا ہے
نیٹو کے رکن ملک یونان کے ایف۔16 طیاروں نے راڈار تعاقب کر کے مشرقی بحیرہ روم میں نیٹو ڈیوٹی پر مامور ترک طیاروں کے ساتھ ناجائز چھیڑ خانی کی ہے۔ ترکی وزارت دفاع ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق یونان کے جنگی طیاروں نے، اہم نیٹو ڈیوٹی پر مامور ترک جنگی طیاروں کے راستے میں رکاوٹ کھڑی مزید پڑھیں
ترکی: PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں جاری آپریشن ‘پنجہ۔ کلید’ کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے کہیں بھی امان نہیں ہے۔ عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ۔کلید مزید پڑھیں
نیویارک کے بعد لندن اور یروشلم میں بھی پولیو وائرس کے کیسز رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان کو چار مختلف کیسز کا سامنا
@2021 – All Right Reserved. Designed