روس کے ممتاز سیاسی مبصر الیکسینڈر ڈوگن نے اپنی صاحب زادی دریا ڈوگینہ کی کار بم حملے میں ہلاکت کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ اس طرح کے ناقابل برداشت واقعات میری ہمت پست نہیں کر سکتے۔ الیکسینڈر ڈوگن نے اس حملے کا ذمے دار یوکرین کو قرار دیتےہوئے کہا کہ جیسا کہ ہمیں مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا عمران خان کو گرفتار کیا جارہا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ،شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ بجلی کے بل مزید پڑھیں
افغانستان میں سیلاب نے قیامت صغریٰ برپا کردی، ہزاروں گھر تباہ، 20 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں سیلابی ریلے نے پورے کے پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قدرتی آفات کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ لوگر میں مسلسل بارشوں کے بعد ڈیم ٹوٹ گئے۔ سیلابی ریلہ رہائشی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس، عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے معاملے پر پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے سابق ایم این ایز اور سینیٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عمران مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کا ہرطرح سے خیال رکھیں گے، بلاول بھٹو
لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم آپ کا ہر طرح سے خیال رکھیں گے۔ بلاول بھٹو نے یہ یقین دہانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے اور ٹیکنیکل کالج لاڑکانہ میں متاثرین سیلاب سے ملاقات کے دوران کرائی۔ اس موقع پر وزیراعلی مزید پڑھیں
پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپا، اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں پی ٹی آئی کے گفتار رہنما شہباز گل کے کمرے پر چھپاپا مارا، جہاں سے اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی کی سربراہی میں پولیس نے شہباز گل کے کمرے پر چھپامارا جہاں سے ایک پستول برآمد مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے قطر اور پاک فوج میں معاہدے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے قطر، حکومت اور پاک فوج کے درمیان معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قطر نے 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے لیے پاک فوج سے مدد طلب کی تھی۔علاوہ ازیں قطر کے مزید پڑھیں
چین کے 15 جنگی طیارے اور 5 بحری جہاز ہمارے اطراف میں دیکھے گئے ہیں:تائیوان
تائیوان کا کہناہے کہ چین کے 15 جنگی طیارے جزیرےکے اطراف میں دیکھے گئے ہیں۔ امور دفاع کےمطابق، چین کے 15 جنگی طیارے اور 5 جنگی بحری جہازوں کو جزیرے کے اطراف میں دیکھا گیا ہے،طیاروں میں سے 11 آبنائے تائیوان کی مشرقی سمندری حدود اور جنوبی جانب دیکھے گئے ہیں۔ بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
ترکی: فلسطین کے صدر 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
فلسطین کے صدر محمود عباس ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق محمود عباس کا دورہ 3 دن تک جاری رہے گا۔ انقرہ میں فلسطین کے سفیر فائد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ عباس دو طرفہ تعلقات پر مزید پڑھیں