فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی،فرخ حبیب

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کیساتھ دلیر بہادر جذبہ والی محبت کرنے والی یہ زندہ قوم ہے جو قومی غیرت اور ملکی سالمیت کے لئے مزید پڑھیں

سندھ بھر میں کل  سے تیز بارشوں کا امکان

کراچی:  سندھ بھر میں کل سے تیز بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ منگل سے بالائی سندھ اور وسطی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوا کم دبائو اس وقت وسطی بھارت پر موجود ہے، یہ مزید شدت اختیار کر چکا مزید پڑھیں

لاہور میں پولیو مہم کا آغاز، پولیس ہائی الرٹ

لاہور :  صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیو مہم کا آغازہوگیا قومی انسداد پولیو مہم کا شہر میں آغاز ہونے کے بعد سے لاہور پولیس ہائی الرٹ ہوگئی  ۔  سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ پولیو سے بچا وکے قطرے پلانے والے ٹیموں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔  سی مزید پڑھیں

کل سے مون سون سسٹم مشرقی سندھ پراثرانداز ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 23 اگست سے مون سون سسٹم مشرقی سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا شدید کم دبا ڈپریشن کی صورت میں وسطی بھارت پرموجود ہے۔ ڈپریشن راجھستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ مون سون سسٹم کا زیادہ ترحصہ زمین پرہونے مزید پڑھیں

سوڈان میں 79 افراد سیلاب کی وجہ سے جان بحق،ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان

سوڈان جہاں 79 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں  میں سیلاب کی وجہ سے ہنگامی حالت (او ایچ اے ایل) کا اعلان کردیا گیا ہے۔  کابینہ  نے ملک میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں میں ریکارڈ جانی و مالی نقصانات اور متاثرین کو ضروری امداد کی فراہمی پر تبادلہ مزید پڑھیں

عراق میں مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

عراق کے جنوب میں واقع شہر کربلا میں گزشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے منہدم ہونے والے مقبرے کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں مل  گئی ہیں ۔ ریڈ کراس نے اعلان کیا کہ مزار کے ملبے سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اور 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ ملبے مزید پڑھیں

اسرائیل کا تمنا ایئرپورٹ سے سفر کرنے کی اجازت دینے کے منصوبے میں تاخیر کرنے  کا اعلان

اسرائیل نے  مقبوضہ مغربی کنارے میں مقیم فلسطینیوں کو جنوب میں واقع تمنا ایئرپورٹ سے سفر کرنے کی اجازت دینے کے اپنے منصوبے میں تاخیر   کرنے  کا اعلان کیا ہے۔ یدیوتھ احرونوت اخبار میں شائع ہونے والے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تیمنا ایئرپورٹ سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد کے ’جھوٹے الزامات‘ پر یوٹیوبر جمیل فاروقی کو گرفتار کر لیا گیا

معروف صحافی اور یوٹیوبر جمیل فاروقی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل پر دوران حراست تشدد کیے جانے کے ’جھوٹے الزامات لگانے‘ پر کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ’جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پر مزید پڑھیں

کراچی ضمنی انتخاب: این اے 245 میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی۔ حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہا۔ این اے 245 کے مکمل 263 پولنگ مزید پڑھیں