عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے، مراد سعید کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ ہونے کے بعد عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔  اس ضمن میں رہنما پی ٹی آئی مراد سیعد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے جنگ کے خطرے کو پہلے سے بھانپ لیا تھا: آر این ڈی

جرمن نشریاتی ادارے ریڈکشن نیٹزورک ڈچ لینڈ RND نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خطرے کو پہلے سے محسوس کر کے ثالثی کی تجویز پیش کی تھی۔ RNDنے کہا ہے کہ” اس دور میں مغرب میں اس بات پر یقین رکھنے والے لوگوں مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن این اے245:ووٹنگ کی گنتی کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 143 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد پولنگ روک دی گئی تھی تاہم بعد میں ووٹنگ دوبارہ شروع ہوگئی تھی جس کے بعد وقت میں اضافہ کر دیاتھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 245 کے 263 میں مزید پڑھیں

اوچھے ہتھکنڈے اختیار کر کے ایک لسانی جماعت شہر کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ، جے یو آئی 

 حیدرآباد:جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ترجمان اور یوسی 38پریٹ آباد ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار ڈاکٹر محمد یونس دانش نے یوسی38کے تمام وارڈز سے ان کے بینز اتار نے پوسٹر پھاڑنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈے اختیار کر کے ایک لسانی جماعت شہر کے امن کو تباہ کرنے پر مزید پڑھیں

سوڈان: سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 79 تک پہنچ گئی

سوڈان میں موسلا دھار بارشوں کے پیدا کردہ سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے۔ سوڈان سِول ڈیفنس کونسل کے ترجمان عبدالجلیل عبدالرحیم نے کہا ہے کہ ملک میں جون سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 79 مزید پڑھیں