کراچی: جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر آمنے سامنے سے لینڈ کرنے والےطیارے ائرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غلطی کی بنا پر کسی بھی ممکنہ حادثے سے بال بال بچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں طیارے کراچی ائرپورٹ کے رن وے پر لینڈنگ کے لیے تقریباً تیار تھے۔ دونوں کپتانوں نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
بہت جلد موجودہ کرپٹ وفاقی حکومت سے نجات ملے گی، پرویز خٹک
نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ بہت جلد موجودہ کرپٹ وفاقی حکومت سے نجات ملے گی کیونکہ پاکستان قوم کو مزید امپورٹڈ حکمران منظور نہیں ہے۔ پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ ووٹ ایک کاغذ کی پرچی نہیں بلکہ یہ وقمی امانت ہے ووٹ کے غلط استعمال سے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود تیزی کا رجحان
کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاؤ کے باوجود تیزی کا رجحان رہا ۔ کے ایس ای100انڈیکس400پوائنٹس بڑھ گیا، جس کی وجہ سے مارکیٹ43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے عبور کر گئی اور انڈیکس43200پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔کاروباری تیزی کے باعث مارکیٹ کے سرمائے میں 27ارب روپے سے زائد کا اضافہ مزید پڑھیں
آئی جی، ڈی آئی جی اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیوں پر سپریم کورٹ ازخودنوٹس لے، پی ڈی ایم
اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی پر از خود نوٹس کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کے ایف نائن پارک اسلام آباد میں کیے جانے والے خطاب کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
لکی مروت میں شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی شہید
پشاور: خیبرپختونخواہ کے علاقے لکی مروت میں شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت میں شدت پسندوں کی موجودگی پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا تو اس دوران مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ شدت پسندوں کی جانب سے کی جانے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے کراچی کی تباہ حال سڑکوں کی مرمت کے لیے ڈیڑھ ارب روپے جاری کردیے
کراچی: حکومت سندھ نے بارشوں کے بعد کراچی کی ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لئے فوری طور پر ڈیڑھ ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں جن سات روٹس پر پیپلز بس سروس چل رہی ان سڑکوں کی استر کاری کی جائے مزید پڑھیں
لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی چوری، صوبے بھر میں الرٹ جاری
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں رنگ روڈ پولیس کی لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑی چوری ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کاہنہ کے علاقہ گجومتہ گول چکر کے قریب سے رنگ روڈ پولیس کی سرکاری گاڑی LPE:2707 چوری ہوگئی۔ نامعلوم افراد گاڑی کے ساتھ سرکاری وائرلیس سیٹ بھی لے گئے جبکہ اوپر نیلی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
مجسٹریٹ اور پولیس افسران کو دھمکی، وزیر داخلہ کا عمران خان کیخلاف کارروائی کا عندیہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خاتون مجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی پولیس کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا ، اب قانون کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور وزیر دفاع خلوصی آقار کا یوکیرینی بحری جہاز کا معائنہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس مشترکہ رابطہ مرکز کا دورہ کرنے سے قبل استنبول کی زیتن برنو بندر گاہ کو پہنچے۔ یہاں پر بین الافود بات چیت کے بعد گوٹیرس معائنہ کے لیے SSI Invincible II نامی جہاز کو گئے۔ یہ بحری جہاز یوکرین کی چورنومورسک بندرگاہ کو جائے گا۔ گوٹیرس جائزہ ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے معاہدہ
اسلام آباد: حکومت نے ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا، جبکہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ معاہدہ طے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ معاہدہ مزید پڑھیں