اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلبا و طالبات کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلبا و طالبات کے وفد نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی، وزیرِ اعظم نے طلبا مزید پڑھیں
زمرہ:
و�اقی پولیس کا عمران خان کو ش�باز گل سے ملاقات کرانے سے انکار
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔ اسپتال پہنچنے پر سیکورٹی کے حصار میں عمران خان نے کچھ دیر انتظار کیا اور وفاقی پولیس کے رویہ کو دیکھ کر واپس روانہ ہوگئے ،عمران خان نے شہباز گل سے مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت دوبارÛ� ترقی Ú©ÛŒ راÛ� پر گامزن Û�ÙˆÚ†Ú©ÛŒ Û�Û’ØŒ Ù…Ù�ØªØ§Ø Ø§Ø³Ù…Ø§Ø¹ÛŒÙ„
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، درآمدی بل میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں، تاجروں اورصنعت کاروں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیا جارہاہے۔ وفقی وزیر نے ان خیالات کااظہار لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں
امید ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایک نیا مرحلہ شروع ہوگا:ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالاہیان نے ویانا میں جاری جوہری مذکرات میں ایک نئے مرحلے کے آغاز کا عندیہ دیا ہے ۔ ایرانی امور خارجہ کے مطابق، عبدالاہیان نے عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں ویانا میں ختم ہوئے جوہری مذاکرات ،علاقائی و عالمی صورتحال پر غور ہوا۔ عبدالاہیان مزید پڑھیں
صدر ایردوان یوکرین-روس جنگ رکوانے کے امن مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں : فخرالدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹرفخر الدین آلتون نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کا دورہ ان کے اس یقین کا ثبوت ہے کہ متعلقہ رہنماؤں سے ملاقات اور بین الاقوامی میدان میں کثیرالجہتی کو اپنا کر سفارتی حل حاصل کیا جا سکتا ہے۔صدر ایردوان آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ہفتے بعد پہلا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ہفتے مسلسل گراوٹ کے بعد پہلا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 12 اگست تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 12 اگست کو مزید پڑھیں
مجھے نکالنے کے لئے ثاقب نثار، آصف کھوسہ نے فوج کا کندھا استعمال کیا: شوکت صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی والوں نے برہنہ ہو کر میرے خلاف انتقامی کاروائی کرنے کی کوشش کی۔ صحافی عمار مسعود کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شوکت صدیقی نے کہا کہ ان کا معاملہ 2017 میں شروع ہوا جب خادم رضوی صاحب مزید پڑھیں
شہباز گل کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، فواد چودھری کا الزام
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے الزام لگایا ہے کہ پولیس حراست کے دوران عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل پر جنسی تشدد کیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا آج ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں مزید پڑھیں
عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند افراد کو تین شرائط پوری کرنے پر خصوصی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب مارات میں روزگار کی تلاش کے لیے آنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند افراد کو تین شرائط پوری کرنے پر خصوصی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تین شرائط کی تکمیل کے بعد انہیں خصوصی ویزا جاری ہوگا۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں
ترکی یوکرین میں جنگ سے تباہ حال انفراسٹرکچر تعمیر کرے گا، معاہدہ طے
ترکی یوکرین میں جنگ سے تباہ حال انفراسٹرکچر تعمیر کرے گا، معاہدہ طے پا گیا، ترک صدر رجب طیب ایردوان کے ایک روزہ دورہ پر یوکرین میں دونوں ممالک کے صدور نے تعمیر نو کے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت ترکی تناظر میں ترکی ، یوکرین میں جنگ سے تباہ ہونے والے یوکرین مزید پڑھیں