لاپڈ۔ شُولز ملاقات، صدر عباس کے بیان کی مذمت

اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لاپڈ اور جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے ٹیلی فونک ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر بات چیت کی۔ اسرائیل وزارت اعظمیٰ پریس آفس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق لاپڈ نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، مزید پڑھیں

شہباز گل پر ٹارچر ہوا ہی نہیں، جھوٹ کو ریٹنگ بڑھانے کیلئے استعمال نہ کیا جائے: اعزاز سید

سینئر صحافی اعزاز سید نے بتایا ہے کہ میرے پاس بھی شہباز گل کی دوران حراست لی گئی ایسی فوٹوز موجود ہیں، جنھیں شیئر کرنا مناسب نہیں لیکن ان کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ ان پر کوئی شدید قسم کا تشدد کیا گیا ہے۔ یہ تصاویر ٹارچر کے زمرے میں آتی ہی نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کو شہباز گل کی نہیں اپنی فکر ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور:مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنہوںنے انقلاب لانا اورٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ جیل میں بیمار ہوگئے،شہباز گل نے وکیلوں کودھمکی دی سب کو ساتھ لے کر جائوں گا تو ان کی دوڑیں لگ گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ لیڈر کہتا مزید پڑھیں

جیل سے ڈرتے ہو تو سیاست کیوں کرتے ہو ، قادر پٹیل کی عمرا ن خان پر تنقید

 اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما وفاقی وزیر قادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ جیل سے ڈرتے ہو تو سیاست کیوں کرتے ہو ،ایک گل کی گرفتاری پر عمران خان کی گھبراہٹ بزدلی کی نشانی ہے۔ انہوں نے کہاکہ  عمران خان میں اخلاقی جرآت ہے تو اقرار مزید پڑھیں

پی آئی اے اور روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جا رہا، سعد رفیق 

 اسلام آباد :وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سینٹ کو بتایا ہے کہ پی آئی اے اور نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جا رہا۔ جمعرات کو سینٹ میں سینیٹر سردار شفیق ترین کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نیویارک مزید پڑھیں

فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد اور تذلیل کیس، ملزم 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فیصل آباد کی مقامی عدالت نے لڑکی پر تشدد اور تذلیل کیس میں مرکزی ملزم شیخ دانش کو 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کو کڑی سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ ملزم کے وکیل کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں

کچھ سیکولر طبقات امن مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹی ٹی پی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے کہا ہے کہ کچھ سیکولر طبقات حکومت پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کو پروپیگنڈے سے ناکام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جمعرات کے روز جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو پروپیگنڈوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا اور دوستوں کو شہباز گل سے ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا اور دوستوں کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل پر تشدد کے حوالے سے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت مزید پڑھیں

امریکاروس جوہری جنگ میں دنیا کی 5 ارب آبادی ختم ہوجائے گی، تحقیق

واشنگٹن: امریکا اور روس کے درمیان جوہری جنگ کی صورت میں  دنیا کی پانچ ارب آبادی ختم ہوجائے گی۔ حال میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی جنگ کے نتیجے میں عالمی سطح پر قحط پھیل جائے گا، جس سے دنیا کی آبادی متاثرہوگی، جنگ میں استعمال ہونے والے مزید پڑھیں